Browsing Category

بین الاقوامی

او آئی سی کی مسجد اقصی باب الرحمہ میں اسرائیلی افواج کی توڑ پھوڑ کی مذمت

جدہ( آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی جانب سے مسجد اقصی باب الرحمہ میں اسرائیلی افواج کے گھسنے اور توڑ پھوڑ کی مذمت کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس او آئی سی نے بتایاکہ مصلی باب الرحمہ مسجد اقصی کا اٹوٹ حصہ ہے، یہ مقدس مقامات، عبادت کی…
Read More...

مراکش میں شدید زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا، 600 سے زیادہ افراد ہلاک

رباط (آن لائن) مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 600 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز…
Read More...

برطانوی شہر برمنگھم نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا

لندن (آن لائن) برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم نے خود کو دیوالیہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی جانب سے سیکشن 114 کے تحت غیر ضروری اخراجات کی کٹوتی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا اور ضروری سروسز کے علاوہ دیگر…
Read More...

پاکستان کو اب بھی بہت سے خطرات کا سامنا ہے، امریکہ

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک لمبے عرصے سے دہشت گردی کے خطرات کا سامنا کررہا ہے، دہشت گردی کے خطرات کی بڑی وجہ افغانستان سے جڑی ہوئی سرحد ہے،پاکستان کو اب بھی بہت سے خطرات کا سامنا ہے ،پاکستان اور بھارت نے کشمیر سمیت تمام…
Read More...

بھارت ، شورش زدہ یاست منی پور میں کرفیو جاری

سرینگر (آن لائن) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں جاری پرتشدد کارروائیوں پر قابو پانے کے لئے آج دوسرے روز بھی مکمل کرفیو جاری رہا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست میں وادی کے پانچ اضلاع میں منگل کو کرفیو نافذ کر دیا گیاتھا۔منی پور کی…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ نے لداخ میں انتخابات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

نئی د ہلی (آن لائن) بھارت کی سپریم کورٹ نے لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے انتخابات کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا ہے جو 10 ستمبر کو ہونے والے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ نیشنل کانفرنس کے امیدواروں کو…
Read More...

مودی سرکار کا بھارتی آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کر کے بھارت رکھنے کا فیصلہ

نئی دہلی (آن لائن) مودی حکومت نے بھارتی آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کر کے بھارت رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے مودی حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں تجویز سامنے لاسکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کا سیشن…
Read More...

میانمار کی فوجی حکومت کا 2025 میں انتخابات کرانے کا امکان

ینگون (آن لائن) میانمار کی فوجی حکومت نے ملک میں 2025 میں انتخابات کرانے کا امکان ظاہر کر دیا ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ 36 جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔سیاسی جماعت کے…
Read More...

چندریان تھری کی لانچ کے وقت کاوٴنٹ ڈاوٴن کرنے والی سائنسدان چل بسیں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی خلائی تحقیقی ادارے (اسرو) کی سائنس دان والارمتی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق والارمتی حال ہی میں چاند پر پہنچنے والے تاریخ ساز بھارتی خلائی مشن چندریان 3 کا حصہ تھیں، انہیں آخری بار…
Read More...

شہزادہ ہیری کی سوانح حیات پر شہزادہ ولیم سخت برہم

لندن (آن لائن) پرنس آف ویلز ولیم نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ ہیری کی سوانح حیات پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ ولیم بظاہر تو شہزادہ ہیری کی جانب سے اب تک شاہی خاندان پر لگائے گئے تمام تر الزامات پر…
Read More...