Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ،اسماعیل ہنیہ کی بہن کے گھر پر اسرائیلی میزائل حملہ
غزہ(آن لائن)غزہ میں اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ کی بہن کے مکان پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن اور ان کے خاندان کے 13 افراد شہید ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن اپنے خاندان کے…
Read More...
Read More...
رفح میں حماس تنظیم کے خلاف گھمسان کی لڑائی اختتام کے قریب ہے ‘نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں حماس تنظیم کے خلاف گھمسان کی لڑائی اختتام کے قریب ہے تاہم یہ جنگ غزہ کی پٹی پر حماس کے کنٹرول کے خاتمے سے قبل ہر گز ختم نہیں ہو گی۔…
Read More...
Read More...
چین کے پہاڑی علاقے میں مٹی کا بڑا تودہ گاؤں پر گرگیا،ملبے سے 8 افراد کی لاشیں برآمد
بیجنگ(آن لائن) وسطی چین کے پہاڑی علاقے میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودہ ایک گاوٴں پر گر گیا اور رہائشی ملبے تلے دب گئے۔ملبے سے 8 افراد کی لاشیں برآمد جبکہ 10 سے زائد کو بحفاظت نکال لیا گیا‘ 3 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا امکان…
Read More...
Read More...
اسرائیلی فوج کی دریدہ دہنی، زخمی فلسطینی نوجوان کو جیپ پر باندھ کر شہر میں کھمادیا
جنین(آن لائن )اسرائیلی فوج نے جنین میں ایک زخمی فلسطینی نوجوان کو اسپتال لے جانے کے بجائے جیپ پر باندھ کر شہر بھر میں گھمایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو…
Read More...
Read More...
آرمینیا نے فلسطینی ریاست کوباضابطہ طور پر تسلیم کر لیا
یریوان(آن لائن) آرمینیا نے فلسطینی ریاست کوباضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ آرمینیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ مختلف بین الاقوامی…
Read More...
Read More...
اسرائیل لبنان کے ساتھ مزید کشیدگی بڑھانے سے گریزکرے، امریکا
واشنگٹن(آن لائن) امریکانے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے دوران لبنان کے ساتھ مزید کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر زاچی ہنیگبی اور…
Read More...
Read More...
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
اسلام آباد(آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،پاکستان کو یہ رقم 2 منصوبوں کیلئے فراہم کی جائے گی۔پہلے پراجیکٹ کے…
Read More...
Read More...
جنگ ہوئی تو اسرائیل کا کوئی شہر محفوظ نہیں رہے گا، حسن نصر اللہ
بیروت(آن لائن) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ جنگ ہوئی تو اسرائیل کا کوئی شہر محفوظ نہیں رہے گا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی ا?خری حدوں کو چھونے لگی ہے اور کسی بھی وقت جنگ چھڑنے کا خدشہ ہے…
Read More...
Read More...
جرمنی کا خطرناک مجرموں کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور
برلن(آن لائن)مجرموں کو افغانستان بھیجنے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے جرمنی غیرفریق ملکوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔حکومت کے کچھ سینئر عہدہ دار اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ حکام نے تیسرے ممالک جیسے کہ ازبکستان کے ذریعے ملک بدری کے امکانات کا جائزہ…
Read More...
Read More...
امریکی شہری کے قتل کی سازش، 5 امریکی سینیٹرز کا انٹونی بلنکن کو خط
واشنگٹن(آن لائن) امریکی شہری کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر امریکی سینیٹ میں تشویش پھیل گئی۔پانچ امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا، جس میں امریکیوں کیخلاف جاری دھمکیوں کی رپورٹس…
Read More...
Read More...