Browsing Category

بین الاقوامی

گودی میڈیا کی نیپال کے اندرونی معاملات میں بھارتی بالادستی کیلئے مذموم پروپیگنڈہ مہم بینقاب

کٹھمنڈو (آن لائن) نیپال میں بھارتی مداخلت اور توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف عوام کا شدید ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ نیپالی شہریوں نے بھارت کے سرکاری حمایت یافتہ میڈیا، جسے خطے میں گودی میڈیا کہا جاتا ہے، کی جھوٹی رپورٹنگ اور پروپیگنڈا مہم کا…
Read More...

ٹرمپ کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت اور چین کی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے یورپی یونین حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکا روسی تیل کے بڑے خریدار…
Read More...

پرتشدد مظاہرے، نیپال میں فوج نے مختلف علاقوں میں پوزیشن سنبھال لی

ٹھمنڈو(آن لائن ) افراتفری کے شکار ملک نیپال میں فوج نے مختلف علاقوں میں پوزیشن سنبھال لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں سکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے جبکہ لالیت پور کی جیل سے تمام 1500…
Read More...

قطر پر حملے کا فیصلہ میرا نہیں نیتن یاہو کا تھا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ قطر پر یکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، ٹرمپ نے کہا کہ…
Read More...

اسرائیل کے دوحہ پر فضائی حملے، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید

دوحہ/یروشلم(آن لائن)اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فضائی حملے کیے جن میں حماس کے اعلیٰ حکام کو نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ حماس کے چیف مذاکرات کار خلیل الحیہ اس حملے میں شہید ہوگئے ہیں ۔…
Read More...

پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپال کے وزیراعظم مستعفی، وزراء کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقلی

کٹھمنڈو (آن لائن)نیپال کے وزیرِاعظم کے پی شرما اویلی نے کرپشن مخالف احتجاج کے بڑھنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال کے…
Read More...

اسرائیلی سپریم کورٹ کا فلسطینی قیدیوں کو 3 وقت کھانا دینے کا حکم

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کو دن میں تین وقت کھانا فراہم کیا جائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ قیدیوں کو بنیادی خوراک سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی…
Read More...

مودی حکومت کی دوغلی خارجہ پالیسی پر سوالات‘ امریکہ سے تعلقات میں دراڑیں

بیجنگ/واشنگٹن/نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی غیر مستقل اور متضاد خارجہ پالیسی عالمی سفارتی حلقوں میں شدید تنقید کا نشانہ بن رہی ہے، جب کہ واشنگٹن میں پالیسی سازوں کے نزدیک یہ رویہ بھارت کو قابلِ اعتماد اسٹریٹجک شراکت دار تسلیم کرنے میں ایک بڑی…
Read More...

بھارتی میڈیا ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشنز کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کی فضا ہموار کرنے میں…

اسلام آباد (آن لائن) بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر فالس فلیگ آپریشنز کی فضا ہموار کرنے میں مصروف ہے، جس کا مقصد پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈا کرنا اور بھارتی حکومت کی اندرونی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا ہے۔ ذرائع کے مطابق، حالیہ دنوں میں…
Read More...

غزہ جنگ میں 21 ہزار فلسطینی بچے معذور ہوگئے، اقوام متحدہ کا لرزہ خیز انکشاف

جنیوا(آن لائن) اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں کم از کم 21 ہزار بچے معذور ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک تقریباً 40 ہزار 500 بچوں کو…
Read More...