Browsing Category
بین الاقوامی
انتخابی بانڈ – بھارت کی تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سکینڈل
نئی دہلی (آن لائن)انتخابی بانڈ - بھارت کی تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سکینڈل، انتخابات سے قبل مودی سرکار کی بڑی دھاندلی عوام کے سامنے عیاں ہوگئی، 2017 میں پاس ہونے والے الیکٹورل بانڈ کے بل کے ذریعے بی جے پی نے تاریخ کی سب سے بڑا انتخابی…
Read More...
Read More...
بھارت میں عام انتخابات: کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو رواں سال عام انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کا ٹکٹ مل گیا۔بی جے پی نے ملکی ایوان زیریں کے انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی اپنی پانچویں فہرست جاری کی جس میں بھارتی اداکارہ کنگنا…
Read More...
Read More...
ماسکو میں کنسرٹ ہال پرداعش کا حملہ، 62افرادہلاک،146 زخمی
ماسکو(آن لائن) روس کے دارالحکومت ماسکو کے مضافاتی علاقے میں ایک میوزک کنسرٹ میں پانچ مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کم از کم 62 افراد کو ہلاک، 146سے زیادہ کو زخمی کر دیا اور تھیٹر میں آگ لگا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی دارالحکومت کے…
Read More...
Read More...
مہاراشٹر ، بھارتی فورسز نے کارروائی میں 4نکسل باغیوں کو قتل کر دیا
ممبئی (آن لائن)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بھارتی فورسز نے 4لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی کوئیک ایکشن ٹیم اور پولیس اہلکاروں نے مہاراشٹر چھتیس گڑھ ریاستوں کی سرحد کے ساتھ گڈچرولی میں ایک…
Read More...
Read More...
کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قراردار منظور
اوٹاوا(آن لائن)کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطی میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر…
Read More...
Read More...
بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس کاپاک فوج کی برتری کابرملااعتراف
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس نے پاک فوج کی برتری کابرملااعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ معاشی مسائل کیباوجودبھی پاکستان کی فوج ہمارے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔ایک انٹرویو میں بھارتی فوج کے جنرل انیل چوہان کاکہناہے کہ پاکستان کی جانب…
Read More...
Read More...
اسرائیلی جنگی کونسل رفح میں آپریشن پر متحد ہے، صہیونی وزیر کی دھمکی
تل ابیب( آن لائن) اسرائیلی وزیر اور جنگی کونسل کے رکن بینی گانٹز نے اعلان کیا ہے کہ کونسل رفح میں فوجی آپریشن شروع کرنے کے لیے متحد ہے۔ جو لوگ سوچتے ہیں کہ ہم تاخیر کر رہے ہیں وہ جلد ہی دیکھیں گے کہ ہم غزہ کی پٹی میں ہر جگہ پہنچ جائیں…
Read More...
Read More...
بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع رانا لئی میں عیسائیوں کے خلاف پرتشدد واقعہ کے 25 سال مکمل
اڑیسہ ( آن لائن )بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع رانا لئی میں عیسائیوں کے خلاف پرتشدد واقعہ کے 25 سال، ہندوتوا کے پرچاری انتہا پسند مودی کے بھارت میں اقلیتوں کیخلاف مظالم کوئی نئی بات نہیں ، انتہا پسند بی جے پی نے ہمیشہ ہندوستان میں اقلیتوں پر…
Read More...
Read More...
جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق تحریک انصاف نے کوئی باضابطہ رابطہ نہیں کیا. یورپی یونین مشن کی تردید
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں قائم یورپی یونین مشن نے تردید کی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق تحریک انصاف نے کوئی باضابطہ رابطہ نہیں کیا یورپی یونین کے وفد کے پریس آفیسر ثمر سعید اختر نے یورپی یونین کا موقف واضح کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
پولینڈ نے اپنے فوجی یوکرین بھیجے تو وہ زندہ واپس نہیں جا سکیں گے، روسی صدر
ماسکو(آن لائن)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پولینڈ نے اپنے فوجی یوکرین بھیجے تو وہ زندہ واپس نہیں جا سکیں گے۔ رشیا ٹوڈے کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پولینڈ کی طرف سے اپنے فوجیوں کو ممکنہ طور پر یوکرین بھجوانے کا مقصد…
Read More...
Read More...