Browsing Category
شوبز
تین سال کی تھی میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی ، کبھی اپنے والد کو نہیں دیکھا،تبو
ممبئی (آن لائن)بھارتی اداکارہ تبو نے پہلی بار اپنے اپنے پاکستانی والد سے متعلق کہا ہے کہ میں جب تین سال کی تھی تو میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی ،میں نے کبھی اپنے والد کو نہیں دیکھا۔
مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر زیر گردش…
Read More...
Read More...
شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کاگانانکلے تھے کبھی ہم گھرسیریلیزکردیاگیا
ممبئی(آن لائن)بالی ووڈکنگ خان کی نئی میگا فلم ڈنکی کا نیا گانانکلے تھے کبھی ہم گھر سے جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق رواں سال بالی ووڈپرسپرسٹارشاہ رخ خان کی حکمرانی کاسال رہا ہے،اب ان کی اس سال کی یہ تیسری فلم آرہی ہیاس سے قبل وہ دوفلمیں…
Read More...
Read More...
عرفان پٹھان کو 5 سال ڈیٹ کیا، اکشے اور گوتم گمبھیرمیرے پیچھے پڑے تھے، پائل گھوش
نئی دہلی(آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران محمد شامی کو پروپوز کرنے والی اداکارہ پائل گھوش ایک بار پھرسرخیوں میں ہیں۔ اس بارانہوں نے حیران کن عوی کیا ہے کہ وہ سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔سابق بھارتی…
Read More...
Read More...
پاکستانی ٹک ٹاک کوئن جنت مرزا کی شادی کی خبریں دم توڑ گئیں
لاہور(آن لائن)سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے باعث پاکستانی ٹک ٹاک کوئن اور نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں، جس کے حوالے سے وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں جنت مرزا سے مشابہ لڑکی کو…
Read More...
Read More...
تمنا بھاٹیا کا بولڈ لک توجہ کا مرکر بن گیا
ممبئی (آن لائن) معروف بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کی منفرد فیشن سینس کی عکاسی کرتے لباس میں تصاویر نے فیشن کے متوالوں کی تمام تر توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
حال ہی میں تمنا بھاٹیا نے دا ووگ فورسز فیشن آف انڈیا 2023 کی تقریب میں شرکت کی اور…
Read More...
Read More...
شاہ رخ نے فلم ”ڈنکی“ کو صاف ستھری انٹرٹینمنٹ قرار دے دیا
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ”ڈنکی“ کو صاف ستھری انٹرٹینمنٹ قرار دے دیا۔
کنگ خان کا کہنا ہے کہ اسے بزرگ اور نوجوان یکساں طور پر پسند کرنے کے ساتھ اس سے لطف اندوز ہوں گے۔ کنگ خان نے اپنے ایک…
Read More...
Read More...
اداکارہ عائزہ خان کے جمہوریہ چک میں سیر سپاٹے ، تصاویر وائرل
لاہور :معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کے جمہوریہ چک میں سیر سپاٹوں کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں چھٹیاں…
Read More...
Read More...
کپل شرما بھارتی ایئر لائن پر برس پڑے، بے شرم قرار دیدیا
ممبئی (آن لائن) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما پرواز میں ڈیڑھ گھنٹے سے زائد کی تاخیر کے باعث بھارتی ایئر لائن پر برس پڑے اور اسے بے شرم قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کامیڈین نے پرواز میں تاخیر کی وجہ بھی…
Read More...
Read More...
اداکارہ شلپا شیٹی نے پیلی ساڑی میں مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ، تصاویر وائرل
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی روایتی سے لے کر گلیمرس اور بولڈ ہر انداز میں اپنی تصاویر سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ ساڑی میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں۔…
Read More...
Read More...
جیجی حدید نے دھمکیوں کے بعد اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی
کراچی (آن لائن) فلسطینی نڑاد معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے شدید دباو اور دھمکیوں کے بعد اسرائیل کے خلاف کی گئی پوسٹ پر معذرت کرلی۔جیجی حدید نے حال ہی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کو دنیا کا واحد ملک قرار دیا تھا جو بچوں کو جنگی…
Read More...
Read More...