Browsing Category
شوبز
بیٹی کی پیدائش کے تیسرے روز معلوم ہوا کہ اْسکے دل میں سوراخ ہیں، بپاشا باسو
ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو نے روتے ہوے انکشاف کیا ہے کہ بیٹی کی پیدائش دن پتہ چلا کہ اس دل میں سوراخ ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران بپاشا نے بتایا کہ ان کی بیٹی دیوی کے دل میں سوراخ تھے جس کی 3 ماہ کی عمر میں…
Read More...
Read More...
دل کے دورے نے زندگی کی اہمیت کا احساس دلا دیا، سشمیتا سین
ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کی حسینہ عالم سشمیتا سین نے موت کے منہ سے باہر آنے کے بعد زندگی کی قدر سیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ان کی زندگی میں…
Read More...
Read More...
شاہ رخ خان کو کسی بھی فلم کے سیٹ پر موجود تمام لوگوں کے ڈا ئیلاگ یاد ہوتے ہیں، کاجول
ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو کسی بھی فلم کے سیٹ پر موجود تمام لوگوں کے ڈا ئیلاگ یاد ہوتے ہیں ۔
اور انکی یہ عادت مجھے بالکل پسند نہیں ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران کاجول نے انکشاف کیا کہ انہیں…
Read More...
Read More...
ہماری نوجوان نسل آہستہ آہستہ اپنی ثقافت سے دور ہو رہی ہے :افتخار ٹھاکر
لاہور (آن لائن) کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج کا پلیٹ فارم معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے لیکن بد قسمتی سے ہماری اس طرف توجہ ہی نہیں ،لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیر کر جو خوشی حاصل ہوتی ہے اسے لفظوں میں بیان نہیں…
Read More...
Read More...
بالی ووڈ اداکار فردین خان اور نتاشا مادھونی میں 18 سال بعد علیحدگی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد ایک دوسرے سے…
Read More...
Read More...
شاہ رخ اور سلمان خان دونوں سے بہت متاثر ہوں، وکی کوشل
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار اور کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار سلمان خان کو حقیقی سٹارز قرار دے دیا۔ فلمی دنیا میں سٹارز کی حیثیت حاصل کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے وکی کوشل کا…
Read More...
Read More...
عمران عباس نے ٹاک شوز کے میزبانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبرو اداکار عمران عباس نے ٹاک شوز میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ساتھی فنکاروں سے بھی درخواست کی کہ وہ بھی ان ٹاک شوز کا بائیکاٹ کرکے ان کی حوصلہ شکنی کریں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس…
Read More...
Read More...
فلم ”پٹھان“ کی کامیابی کے بعد مداحوں کو کنگ خان کی فلم ”جوان“ کا بے صبری سے انتظار
ممبئی (آن لائن) اداکار شاہ رخ خان کی ریکارڈ بزنس کرنے والی فلم ”پٹھان“ کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد مداحوں کو کنگ خان کی فلم ”’جوان“ کا بے صبری سے انتظار ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ ’جوان‘ انڈسٹری میں کامیابی کے نئے سنگ میل طے کرے گی۔ ایکشن…
Read More...
Read More...
علیزے گبول نے بیٹے کے ہمراہ پہلی ویڈیو شیئر کردی
کراچی (آن لائن)پاکستانی سپر ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے پہلی بار اپنے مداحوں کو ننھے سے بیٹے سے ملوا دیا ۔علیزے گبول کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیٹے کو گود میں اٹھا کر میک اپ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ اْن کا…
Read More...
Read More...
ہریتک روشن بالی ووڈ کے مہنگے اداکاروں کی فہرست میں شامل
ممبئی (آن لائن) اداکار ہریتک روشن کا شمار بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں ہوتا ہے ہریتک نہ صرف بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکار ہیں بلکہ ان کا شمار امیر ترین اداکاروں میں بھی ہوتا ہے۔بھارتی جریدے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہریتک کے…
Read More...
Read More...