Browsing Category

صحت

انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی

کراچی (آن لائن) ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدو ہوگئی، انسولین سمیت 27 اہم ادویات کے میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح سمیت ملک کے بعض دیگر علاقوں…
Read More...

پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملیریا پر قابو پانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے۔ جمعرات کو…
Read More...

سات روزہ پولیو مہم 29 اپریل سے شروع کی جائے گی

اسلام آباد(آن لائن)انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز ، محکمہ صحت کے نمائندگان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی،اسسٹنٹ کمشنرز اور…
Read More...

بلوچستان میں بارشوں و برفباری کے نئے سسٹم داخل ہونے کا الرٹ جاری

اسلام آباد،کوئٹہ(آن لائن) این ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں و برفباری کے نئے سسٹم داخل کا الرٹ جاری کر دیا، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری کیاگیا ہے، ، محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں تیرہ مارچ تک بارش اوربرفباری…
Read More...

پنجاب میں چوبیس گھنٹوں میں نمونیا سے مزید 12بچے جاں بحق

لاہور(آن لائن)پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید765 بچے نمونیہ کا شکار ہو گئے جبکہ12بچے انتقال کرگئے۔ رواں برس پنجاب سے 27476 کیسز رپورٹ ہوئے۔ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 374 ہوگئی۔ انتقال کرنے والے بچوں میں سے 4 کا تعلق فیصل آباد، 3…
Read More...

بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ،پشاور(آن لائن)بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملک کے 2 اضلاع سے 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی…
Read More...

صوبے میں رواں سال اب تک 316 بچے نمونیا سے انتقال کر چکے ہیں

لاہور(آن لائن)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 679 بچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 5 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 156 کیسز سامنے آئے ہیں۔محکمہ صحت نے…
Read More...

پنجاب میں نمونیہ بے قابو، مزید11 بچے جاں بحق

لاہور(آن لائن)پنجاب میں نمونیہ سے مزید 11بچے جان کی بازی ہارگئے۔پنجاب بھر میں سموگ اور خشک سردی سے نمونیہ کیسز میں اضافہ جاری ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیہ کے مزید 415 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 11 بچے دم توڑگئے ۔صوبائی…
Read More...

امریکا، برفباری اور سرد موسم نے تباہی مچادی، ہلاکتیں 83 ہوگئیں

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی 9 ریاستوں میں برفباری، یخ بستہ ہواؤ ں اور جما دینے والی سردی میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 83 ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق امریکا کی 9 ریاستوں میں گزشتہ ہفتے سے جاری برفباری اور سرد ترین موسم نے ریاست ٹینیسی…
Read More...

لاہور ، 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ اسی عرصہ میں پنجاب میں نمونیہ کے 15 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ بتایا گیا ہے کہ 2023 میں شہر لاہور میں نمونیہ کا صرف ایک…
Read More...