میں میثاق معیشت پر بات کرنے اور دستخط کرنے کیلئے تیار ہوں،پاکستان گولڈ باسکٹ ہے

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں میثاق معیشت پر بات کرنے اور دستخط کرنے کیلئے تیار ہوں،پاکستان گولڈ باسکٹ ہے ،پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے ،صنعتکار ، سرمایہ کاری سیاسی…

وزیراعظم شہباز شریف فرانس کے دارالحکومت پیرس سے برطانیہ پہنچ گئے

لندن (آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف فرانس کے دارالحکومت پیرس سے برطانیہ پہنچ گئے۔وزیراعظم نے فرانس کا دو روزہ دورہ کیا جہاں نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور کئی عالمی رہنماوٴں سے ملاقاتیں بھی کیں شہباز شریف برطانیہ…

نواز شریف جلد وطن واپس نہیں جارہے ،10سے 15دن دبئی ،پھر سعودی عرب عمرہ کرنے جائینگے:حسین نواز

لندن( آن لائن) نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی وطن واپس نہیں جارہے ،دس سے پندرہ دن دبئی میں رہیں گے ،پھر عمر ہ بھی ادا کرینگے ۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ نواز شریف ابھی پاکستان نہیں جا رہے ان کامزید…

ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رواں برس بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے تمام پہلووٴں کا جائزہ لے رہے ہیں۔جاری بیان کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان کا موقف ہے کہ سیاست کو…

اجے دیوگن سے شادی کرنے کا فیصلہ مشکل تھا،کاجول

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے لیے اجے دیوگن سے شادی کرنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہاکہ میری زندگی میں بہت سے واقعات نے مجھے سخت فیصلے کرنے پر مجبور کیا جب میں نے…

نادر علی نے تبدیلی مذہب سے متعلق سوال کرنے پر سنیتا مارشل سے معافی مانگ لی

کراچی ( آن لائن) پاکستانی یوٹیوبر، پرینکسٹر نادر علی نے اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل سے تبدیلی مذہب سے متعلق پوچھے گئے سوالوں پر معافی مانگ لی ہے۔اکثر اوقات ہی اپنے سوالات اور خیالات کے سبب تنازعات میں گھرے رہنے والے پرینکسٹر نادر علی نے سوشل…

نور انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ

لاہور(آن لائن ) نور انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور کے طلباء و طالبات اور فیکلٹی ممبران نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا، وفد کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ بابائے قوم کا گھر قومی اثاثہ تھا، جس پر مشتعل ہجوم کیجانب سے…

سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائیل ، زیر حراست ملزمان کی تفصیلات سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی…

اسلام آباد(آن لائن)سویلین کے ملٹری کورٹس میں ٹرائیل سے متعلق معاملے میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کی طرف سے زیر حراست ملزمان کی تفصیلات سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی گئی ہیں۔ جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے پر تشدد واقعات میں کل…

مودی کو امریکا میں سبکی کا سامنا، تقریر کے دوران 6 ڈیموکریٹک اراکین کا مودی کی تقریر کا بائیکاٹ

واشنگٹن (آن لائن )امریکی صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کے6 اراکین نے مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔بھارتی وزیراعظم مودوی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد کانگریس کے مشترکا اجلاس سے خطاب کیا مگر بائیکاٹ کرنے والی مسلم…

مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا

اسلام آباد ( آن لائن) ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا…