شارع فیصل پر پیپلز بس کے لیے مخصوص لین بنانے کا اعلان

کراچی ( آن لائن ) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے شارع فیصل پر پیپلز بس کے لیے مخصوص لین بنانے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لیے مخصوص لین بنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پبلک…

متحدہ عرب امارات میں ڈرائیور سو گیا، گاڑی حادثہ کا شکار، ایک شخص جاں سے ہاتھ دھو بیٹھا

ابو ظہبی( آن لائن) متحدہ عرب امارات میں ڈرائیور سو گیا، گاڑی حادثہ کا شکار، ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔شارجہ کے الشرقیہ علاقے کی پولیس کے ڈائریکٹر کرنل علی الحمودی نے بتایا کہ کلبا شہر میں وادی الحلم کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، اطلاع…

لبنان میں گرفتار کرنل قذافی کے بیٹے کی بھوک ہڑتال کے باعث طبیعت بگڑ گئی

بیروت( آن لائن)لبنان میں لیبیا کے مرحوم صدر کرنل معمر قذافی کے بیٹے ہانیبال قذافی کی صحت دو ہفتے بھوک ہڑتال کے بعد خراب ہوگئی۔مرحوم معمر قذافی کے بیٹے بیروت میں زیر حراست ہیں اور بغیر مقدمہ اپنی گرفتاری کیخلاف دو ہفتے قبل بھوک ہڑتال شروع…

ملک اور فوج دشمن عناصر کا افواج پاکستان سے متعلق منفی پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد :وزارت دفاع نے سابق فوجی قیادت کی اکثریت کے بیرون ملک مقیم ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر کیا جانے والا منفی پروپیگنڈامسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سابق فوجی افسران کی اکثریت پاکستان میں مقیم ہے ،صرف دو سابق افسران کینیڈا مقیم ہیں…

ڈبہ پیک دودھ پر 9 فیصد کی شرح سے جنرل سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (آن ائن ) وفاقی بجٹ میں ڈبہ پیک دودھ پر 9 فیصد کی شرح سے جنرل سیلز ٹیکس عائد،ڈبہ پیک فش ، پولٹری ،ڈیری پروڈکٹس پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویزدے دی گئی۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پیش کردہ ڈبہ پیک فش ، ، پولٹری ،ڈیری…

بجٹ ، عام انتخابات کیلئے 48 ارب روپے کی رقم مختص

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کر دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ حکومت نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کی ہے۔ دستاویز کے…

وفاقی بجٹ ،دفاع کی مد میں مجمودی طور پر 18کھرب 4ارب روپے مختص

اسلام آباد(آن لائن)آئندہ مالی سال2023-24 ء کے وفاقی بجٹ میں دفاع کی مد میں مجمودی طور پر 18کھرب 4ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ رواں مالی سال میں دفاعی بجٹ 15کھرب 63ارب روپے تھا ،جسے بعد میں نظرثانی کرکے بڑھا کر 15کھرب86ارب روپے کردیاگیا،اس…

تمام ریاستی ادارے سیاسی استحکام پر یکسو ہوگئے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام ریاستی ادارے سیاسی استحکام پر یکسو ہو گئے ہیں۔کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے ملکی معیشت اور ترقی کو سیاسی استحکام کے ساتھ لازم وملزوم قرار دیا،انہوں نے کہا کہ…

وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی : گریڈ ایک سے سولہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد…

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے گریڈ ایک سے سولہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد، گریڈ سترہ سے 22 تک تیس فیصد اضافہ، پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ منظور کرلیا ۔کم سے کم اجرت 30ہزار…

امید ہے نواں جائزہ اسی ماہ منظور کرلیا جائے گا

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے لیے تمام شرائط کو من و عن تسلیم کر لیا ہے ، امید ہے نواں جائزہ اسی ماہ منظور کرلیا جائے گا، مہنگائی اس وقت ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے ، دنیا کے امیر…