بھارت نے پاکستان سے لڑائی کرکے ہمیشہ اپنا نقصان کیا: خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن) رہنما مسلم لیگ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بھارت نے پاکستان سے لڑائی کرکے ہمیشہ اپنا نقصان کیا۔ مسئلہ کشمیرکے پر امن حل تک خطے میں امن کا قیام ناممکن ہے، پہلگام حملے کے بینفشری کی نشاندہی ضروری ہے ۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے…

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہوگئی

اسلام آباد(آن لائن) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہوگئی ،پمز ہسپتال میں طبی معائنہ اور ٹیسٹ کرانے ،ڈاکٹروں نے ارام کا مشورہ دیدیا۔جمعہ کو جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن خرابی صحت کی بناء پر پمز ہسپتال پہنچے اور…

24 اور 26 نومبر کا پرتشدد احتجاج :انسداد دہشت گردی راولپنڈی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے نامزد 82…

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 24 اور 26 نومبر کے پرتشدد احتجاج میں نامزد 82 ملزمان کو اعتراف جرم پر 4/4 ماہ قید اور 15 ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا سنادی ہے سزا پانے والے ملزمان نے عدالت کے…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ، خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع…

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، کی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ لیا گیا، بالخصوص پاک -بھارت کشیدگی اور علاقائی سلامتی زیر غور آئے، فورم نے پاکستان کی مسلح افواج کی کسی بھی جارحیت…

پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنا ہوگی‘ فضل الرحمن

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام ( جے یوآئی) کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنا ہوگی کیونکہ یہ واحد حکومت ہے جو پاکستان کی ہمدرد ہے‘ علمائے کرام کو شہید کرنے…

سیکورٹی فورسرز کی موثر کارروائیوں اور انٹیلی بیس اپریشن کے نتیجے میں ماہ اپریل کے دوران 203عسکریت…

اسلام آباد(آن لائن)سیکورٹی فورسرز کی موثر کارروائیوں اور انٹیلی بیس اپریشن کے نتیجے میں ماہ اپریل کے دوران 203عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں 84سیکورٹی اہلکار اور عام شہری شہید ہوئے ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار…

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بھارت کے جارحانہ رویہ اور اشتعال انگیز بیانات پر…

بھارتی رویے سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ،پاکستان ملک کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، پاکستانی قوم متحد ہے، اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، صدر، وزیراعظم…

کوئی ابہام نہ رہے‘ بھارت کی طرف سے کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری، پرعزم اور بھرپور جواب دیا جائے…

پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے مگر قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہماری تیاری اور عزم قطعی ہے‘افسران وجوانوں سے خطاب کو ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجزمیں ہیمر اسٹرائیک (ہتھوڑے کی ضرب)کے عنوان سے پاکستان آرمی کی ہائی انٹینسٹی فیلڈ ٹریننگ مشق کا…

یہ ممکن نہیں کہ پاکستان امیر ہو اور بلوچستان غریب رہ جائے‘ شاہد خاقان عباسی

کوئٹہ (آن لائن)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ پاکستان امیر ہو اور بلوچستان غریب رہ جائے۔کوئٹہ سراوان ہاؤس میں شاہد خاقان عباسی نے سیاسی و قبائلی رہنما و سابق سینیٹر لشکری رئیسانی سے ملاقات کی،…

پاکستان و بھارت ایٹمی طاقت ہیں، خدا نہ کرے کہ کوئی ایٹمی تصادم ہو، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان و بھارت ایٹمی طاقت ہیں، خدا نہ کرے کہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی ایٹمی تصادم ہو۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی میڈیا سے گفتگو…