پولی کلینک میں ڈینگی کٹس میں بدعنوانی،ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد( آن لائن ) ا سپیشل جج سنٹرل عدالت اسلام آباد نے پولی کلینک ہسپتال میں ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس میں حاضری مکمل نہ ہونے کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 7دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔
ا سپیشل جج سنٹرل عدالت اسلام آباد پولی کلینک…