شانگلہ،الپوری کے نواحی علاقے ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ

شانگلہ(آن لائن)شانگلہ کے صدر مقام الپوری کے نواحی علاقے ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ5افراد جاں بحق جبکہ3 شدید زخمی ہو گئے۔جان بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق پورن سے ہیں،واقعہ افطاری سے کچھ دیر پہلے تیز رفتاری کے باعث پیش…

جعفر ایکسپریس پر حملہ میں جدید ہتھیار استعمال ہوئے، حنیف عباسی

سیٹلائٹ فون پر دہشت گرد افغانستان میں رابطہ پر تھے دشمن کی سازش ہے پنجابی کو ماریں گے تو پنجاب خوں ریزی ہوگی، وفاقی وزیر ریلوے ریلوے پولیس کے گریڈ پنجاب پولیس کے برابر کر دئے ہیں 15 سو لوگ بھرتی کرنے جا رہے ہیں ریلوے پولیس کے پاس نہ ٹریننگ…

16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کررہے ہیں، حنیف عباسی

27 مارچ سے پشاور سے کوئٹہ جعفر ایکسپریس روانہ ہوگی۔ پرسوں کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگی۔ 29 مارچ کو عید کے لیے اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوگی۔ عید کے پہلے 3 دنوں میں مسافروں کیلئے 20 فیصد رعایت رکھی گئی ہے، وِفاقی وزیر ریلوے دشمن نے…

مولانا فضل الرحمن سے گرینڈ الائنس خواہش ہے ضرورت نہیں، جنید اکبر

اسلام آبا د(آن لائن)پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا ایک پیج پر ہیں،حکومت پہلے فیصلہ کرلے کہ ہمیں پولیٹیکل ورکر مانتے ہیں یا دہشت گرد،اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جنید…

بیوروکریسی میں گریڈ 22میں ترقی کے بعد بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی بیورو کریسی میں افسران کے گریڈ 22میں ترقی کے بعد بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق گریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد عائشہ حمیرا…

وفاقی کابینہ اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حجم بجلی صارفین کی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حجم بجلی صارفین کی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے استعمال کرنے اور بیگاس پر چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدوں کو نظرثانی شُدہ شرائط کے مطابق دستخط…

آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول کا معائدہ پا جانا حکومت کی سنجیدگی کا عکاس ہے، شہباز شریف

اسلام آبا د (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول کا معائدہ پا جانا حکومت کی سنجیدگی کا عکاس ہے ۔ معا ئدے کے طے پانے میں پوری ٹیم کے علاوہ آرمی چیف نے بھی کلیدی کردار ادا کیا ۔ معائدے کے حوالے سے اغیار کے…

اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے والی جنگلی بلی وائرل، غاصب افواج کیلئے خوف کی علامت بن گئی

قاہرہ(آن لائن) اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے والی ایک جنگلی بلی عرب دنیا میں بحث کا مرکز بن گئی ہے، اور اسے غزہ جنگ، اسرائیل مخالف مزاحمت اور فلسطینی جدوجہد سے جوڑا جا رہا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مصر کی سرحد کے قریب جبل حریف کے…

چین امریکا کیلئے سب سے بڑا فوجی اور سائبر خطرہ ہے، انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن(آن لائن) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تازہ رپورٹ میں چین کو امریکہ کیلئے سب سے بڑا فوجی اور سائبر خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، بیجنگ تائیوان پر قبضے کیلئے اپنی فوجی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے اور 2030 تک امریکہ…

پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا ہے، وزیر خزانہ

بیجنگ(آن لائن)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا ہے جو انہیں عالمی معیشت میں شامل ہونے سے روکتی ہیں۔بواؤ فورم برائے ایشیا سالانہ کانفرنس 2025 میں وزیر…