چیمپینز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ‘ ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا

راولپنڈی (آن لائن)چیمپینز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا،دلچسپ امر یہ ہے کہ اس پورے ٹورنامنٹ میں پاکستان کو یہی ایک پوائنٹ ہی ملا ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر سب…

ابو ظہبی کے ولی عہد خالد بن محمدبن زائد النہیان کی پاکستان آمدپر شاندار خیرمقدم

نو ر خان ائر بیس پر صدر ، وزیر اعظم اور خاتون اول آصفہ بھٹو اور وزراء نے پر تپاک استقبال کیا اسلام آباد (آن لائن) ابو ظہبی کے ولی عہد پرنس خالد بن محمدبن زائد النہیان اپنے وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ، نو ر خان ائر بیس پر…

ٹرمپ کے قریبی ساتھی ایلون مسک کو قتل کی دھمکیاں موصول

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر کے قریبی ساتھی اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت کابینہ کے پہلے اجلاس میں محکمہ حکومتی کارکردگی کے سربراہ ایلون مسک نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مسک…

4 شہریوں کی میتیں ملنے پر اسرائیل نے 456 فلسطینی قیدی رہا کردیے

تل ابیب (آن لائن)اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے پر ایک ہفتے سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق حماس کی جانب سے 4 اسرائیلی قیدیوں کی میتیں اسرائیل کے حوالے کردی گئیں، اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے اسرائیلی…

امریکا میں 100 سے زائد انٹیلیجنس اہلکار فحش چیٹ میں ملوث ہونے پر برطرف

واشنگٹن(آن لائن) امریکی انٹیلیجنس اداروں میں 100 سے زائد اہلکاروں کو حساس سرکاری چیٹ پلیٹ فارم پر فحش گفتگو کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس، ٹلسی گیبرڈ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ یہ اہلکار…

آسٹریلیا کو بھی ہرا سکتے ہیں‘ حشمت اللہ شاہدی

لاہور(آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کو ہرا سکتے ہیں تو آسٹریلیا کو بھی ہرا سکتے ہیں۔لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف جیت کے بعد…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ازبک وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ازبکستان کے نائب وزیر دفاع و فضائیہ کے کمانڈر میجر جنرل برخانوف احمد جمالووچ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے…

اپوزیشن گرینڈر الائنس کی تمام قیادت پر مقدمہ درج ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)اپوزیشن گرینڈر الائنس کی تمام قیادت پر مقدمہ درج ہونے کا امکان ہے ،منیجر نجی ہوٹل کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کو انتظامیہ کی آج کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی تھی، پوزیشن جماعتوں کے رہنما نجی ہوٹل میں زبردستی کانفرنس…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس، وزیراعظم کا افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس مکمل ہونے کے موقع پر افواج پاکستان کی جرات و بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانی کے جذبے کو خراج تحسین کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ آج سے 6 برس…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا تاریخ ساز دفاع کیا شاہینوں نے بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے، آپریشن میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھی گرفتار کیا گیا راولپنڈی ( آن لائن) 29 فروری بھارت کیلئے سپرائز ڈے، ملکی خودمختاری کے…