وزیر ریلوے کا جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزارت ریلوے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں سیکر ٹر ی ریلو یز سید مظہر علی شاہ، سی،ای،او عامر علی بلو چ، ویگر اعلیٰ حکا م شامل تھے۔ اجلاس میں وزیر ریلوے نے کچھی بولان میں…

سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل‘تمام دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا…

دوران کلیئرنیس آپریشن انتہائی اختیاط اور مہارت کا مظاہرہ کیا گیا اور معصوم جانیں بچائی گئیں شہید مسافروں کی تعداد کا تعین کیا جارہاہے۔سیکیورٹی ذرائع راولپنڈی (آن لائن)سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل ہوگیا…

معاشی استحکام کا حصول پہلا زینہ ہے، ملکی ترقی کا سفر اب شروع ہوا ہے‘ وزیراعظم

معیشت کی ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے‘کاروباری برادری کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، حکومت آپکا بھرپور ساتھ دے گی شہباز شریف سے کے مختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور کی ملاقات‘معاشی استحکام پر حکومتی ٹیم کی تعریف‘ مشاورتی عمل پر اظہار…

تحریک انصاف کے پانچ لوگ اکٹھے ہوں تو پولیس مارتی ہے‘دہشتگردوں کو کس نے اکٹھا ہونے دیا‘عمرایوب

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں صدر پاکستان کے خطاب پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ بلوچستان میں بی ایل اے نے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو یرغمال بنایا ہم بی ایل اے کے اس حملے کی مذمت کرتے ہیں آج وقفہ سوالات…

نواز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات ،پارلیمانی امور پر اعتماد میں لیا

لاہور(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقا ت کی ،ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے نواز…

پوری قوت سے دہشت گردوں سے نمٹا جائیگا، سول وعسکری قیادت کا اتفاق

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کو ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں قومی و داخلی سلامتی کی صورت حال پر تفصیلی جائزہ لیا گیا ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت کے علاوہ اعلی سول حکام اور انٹیلی جنس اداروں کے…

کسی فوجی اہلکار کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے کہاکہ اگر تعلق نہیں بھی بنتا تب بھی سیکشن ٹوون ڈی ٹو کالعدم قرار کیسے دیا جا سکتا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل نے…

کریڈٹ درجہ بندی کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت کردیا

زرمبادلہ کے ذخائر بہت کم ،پاکستان کی بیرونی پوزیشن اب بھی نازک ہے‘پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناوٴ بڑھنے کا خدشہ ہے نیویارک (آن لائن)کریڈٹ درجہ بندی کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت…

جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاوٴنٹس بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہو گئے۔ بغیر کسی تصدیق کے من گھڑت خبروں اور جعلی ویڈیوز کا سہارا لے کر پروپیگنڈا کیا…

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لیکر کھلایا جاتا ہے،شاہد آفریدی

کراچی ( آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ پیسے لیکر اور سفارش کی بنیادوں پر کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ بنایا جاتا ہے، تو ٹیم آگے کیسے جائے گی۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر…