امریکاسے کشیدگی‘ پاسداران انقلاب کا بھی آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان

تہران (آن لائن)ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے جاری ہونے والے…

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پر نامعلوم بدبودارمائع چیزسے حملہ

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں ایک تقریب کے دوران ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر پر کوئی بدبودار مائع چیز پھینکی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلم رکن کانگریس کو امریکا کی ریاست منی سوٹا کے شہر میناپولس میں ٹاون ہال میٹنگ سے خطاب کے دوران…

شاہین آفریدی چیلنجنگ،پاکستان کے فاسٹ بولرز کی تاریخ بہت اچھی ہے‘ مچل مارش

لاہور(آن لائن)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کی تاریخ بہت اچھی ہے، شاہین آفریدی اچھے بولر ہیں، جو ہمارے لیے چیلنجنگ ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیریز اچھی ہو گی، تیاری اچھی…

راجہ ناصرعباس کا 8فروری کو یوم سیاہ کا اعلان‘ عمران خان باہر ہوتے تو ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ امن بورڈ بن…

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہاکہ 8فروری کو یوم سیاہ ہوگا یہ ملک میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی سربلندی کیلئے ہوگا اور یہ حقیقت میں ان ظالموں سے آزادی کا دن ہوگا۔بدھ کو اسلام آباد میں پریس…

مال مفت دل بے رحم،قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر بحال اراکین قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد کی مفت…

اسلام آباد(آن لائن) مال مفت دل بے رحم،قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر بحال اراکین قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد کی مفت تنخواہیں ادا کردی گئیں، تنخواہیں وصول کرنے والوں میں 16خواتین اور 3 اقلیتی ارکان شامل ہیں،بحال اراکین کو فی کس 33لاکھ…

پاکستان سے پولیو کے سد باب کے لئے بل گیٹس کی قابل قدر خدمات یاد رکھی جائیں گی‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کے سد باب کے لئے بل گیٹس کی قابل قدر خدمات یاد رکھی جائیں گی‘امید کی جا سکتی ہے کہ جاری اقدامات کے نتیجے میں پاکستان جلد اس بیماری کے مکمل خاتمے کی منزل حاصل کر لے گا۔…

اراکین اسمبلی سمیت کسی کیلئے بھی مفت حج یا عمرہ کی سہولت میسر نہیں ہے،سردار یوسف

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امورسردار یوسف نے کہاکہ اراکین اسمبلی سمیت کسی کیلئے بھی مفت حج یا عمرہ کی سہولت میسر نہیں ہے اراکین اسمبلی سپیکر قومی اسمبلی کی صوابدید پر حج یا عمرہ ادا کرسکتے ہیں ۔بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

فوج پر جھوٹے الزامات لگانے سے کسی کی نالائقی یا کرپشن چھپ نہیں سکتی، طلال چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہیکہ وادی تیراہ میں آپریشن کے حوالے سے مخالفین کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں۔ فوجی کارروائی کے معاملے میں حکومت کھل کر بات کرے گی اور ضروری ہونے پر آپریشن کا اعلان بھی کیا جائے…

خیبرپختونخوا کے عوام کی خوشحالی ان کا بنیادی حق ہے، صوبے میں ترقی کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں،…

پشاور (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کی خوشحالی ان کا بنیادی حق ہے، صوبے میں ترقی کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ شیڈو کابینہ بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ جبکہ بیانیہ کی پالیسی زور پکڑ رہی ہے۔…

جے یو آئی کی درخواست مسترد،صدف احسان قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر رکن برقرار‘الیکشن کمیشن کا فیصلہ…

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے جے یوآئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے صدف احسان کو خواتین کی مخصوص نشست پر برقرار رکھا ہے۔بدھ کو قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین مخصوص نشست کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن…