حکومتِ پنجاب نے کسی بھی یو اے ای کے فنڈ میں سرمایہ کاری نہیں کی‘عظمیٰ بخاری

لاہور(آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے کسی بھی یو اے ای کے فنڈ میں سرمایہ کاری نہیں کی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے تسلیم کیا پنجاب حکومت کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر تقریباً 40 ارب…

وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری،اہم ڈمہ داریاں ملنے کا امکان

لاہور(آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری،سابق کھلاڑی کو ایک مرتبہ پھر کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ہ ا س سے قبل سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن اور سینئر ٹیم مینجررہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

سپریم کورٹ کاآئینی بنچ پوری طرح فعال کردیاگیا،جسٹس عائشہ ملک بھی شامل

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کاآئینی بنچ پوری طرح فعال کردیاگیا،رواں ہفتے سات رکنی آئینی بنچ کئی اہم مقدمات کی سماعت کرے گا،جسٹس عائشہ ملک بھی بنچ کاحصہ ہوں گی،پچھلے ہفتے سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی رواں ہفتے اہم ترین مقدمات کی سماعت بارے…

نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس  پیر کو ہوگا ۔ اجلاس میں انسداد دہشت گردی کیلیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اجلاس میں اعلی عسکری و سول قیادت و…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کے سہارے پر کھڑی ہے ان کی اپنی کوئی کارکردگی نہیں‘حافظ…

اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے اورامن و امان کی بحالی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرے‘مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی سیاست…

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں‘عوام 24نومبر کو نکلیں مگر پرامن رہیں‘شاہ محمود

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں۔بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں‘عوام 24نومبر کو نکلیں مگر پرامن رہیں۔شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں…

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے کہا ہے کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد عوام کا معیار زندگی بہتر کر سکتا ہے۔پاکستان نے…

”امریکی مداخلت نامنظور” سے ”امریکی عدم مداخلت نا منظور” کا دلچسپ سفر!!

اسلام آباد''امریکی مداخلت نامنظور'' سے ''امریکی عدم مداخلت نا منظور'' کا دلچسپ سفر!!تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یو ٹرن! ''امریکی مداخلت نامنظور'' سے ''امریکی عدم مداخلت نا منظور'' کا دلچسپ سفر!!تحریک انصاف کے چند حمایتیوں نے…

دہشت گرد بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے عزم کو متزلزل اور بزدلانہ حملے بہادر قوم کے حوصلے پست نہیں کر…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے قلات میں نہتے شہریوں پردہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے عزم کو متزلزل اور بزدلانہ حملے بہادر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔وزیرِ…

کسی نے نہیں روکا، طے تھا اکثریت نہ ملی تو وزیراعظم نہیں بنوں گا، نوازشریف

لندن (آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوگے، اس میں کوئی راز نہیں۔بھارت کے بارے میں مجھے بردباری کا…