وزیر اعظم سے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے وفد کی ملاقات

ملک کی معیشت صحیح سمت اور ترقی کی جانب گامزن ہے ،کرپشن کو کنٹرول کرنے کیلئے نظام میں شفافیت لا رہے ہیں،شہباز شریف وفد نے توانائی، صنعت و برآمدات، نجکاری، محصولات و دیگر شعبوں میں حکومتی اصلاحاتی اقدامات کو سراہا ،اعلامیہ اسلام آباد(آن…

کرم میں قافلے پر ایک بار پھر حملہ، شدید فائرنگ،امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم(آن لائن)کرم میں امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، جس میں شدید فائرنگ کرتے ہوئے امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار کی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ٹل سے 130 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ ہوا، جس میں 5 آئل ٹینکر بھی موجود…

صوبے میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ، فیصل کریم کنڈی

پشاور ( آن لائن) کے پی کے کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ۔ قیام امن یقینی بنا نے کے لئے سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے ۔ گورنر ہاوس میں منعقدہ وحدت امت و استحکام کانفرنس…

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

ہمارا بیانیہ ملک کی ترقی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے، نواز شریف کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی "تبدیلی"کی سوغاتیں تھیں، اراکین سے گفتگو لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ ہمارا بیانیہ…

پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلئے دیرپا اقدامات کئے جا رہے ہیں، مریم نواز

لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلئے دیرپا اقدامات کئے جا رہے ہیں، معیشت، مقامی ثقافت اور بین الاقوامی تعلقات کے استحکام کیلئے سیاحت ناگزیر ہے۔سیاحت کی بحالی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں…

سپریم کورٹ میں 7 نئے ججز کی تعیناتیوں کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے متعدد انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں 7 نئے ججز کی تعیناتیوں کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے متعدد انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل نو کر دی۔جسٹس منصورعلی شاہ سمیت کئی سینئرججزکمیٹیوں کاحصہ نہیں بنایاگیا، تشکیل نو سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کو…

گزشتہ کئی ماہ سے بارشیں نہ ہونے کے بعد بتدریج بڑھتی ہوئی خشک سالی اور زیر زمین پانی کی سطح میں…

راولپنڈی (آن لائن) گزشتہ کئی ماہ سے بارشیں نہ ہونے کے بعد بتدریج بڑھتی ہوئی خشک سالی اور زیر زمین پانی کی سطح میں خطرناک حد تک کمی کے باعث راولپنڈی میں " ڈراوٹ ایمرجنسی" نافذ کردی گئی طویل خشک سالی کے باعث راولپنڈی شہر کو اس وقت 17 ملین…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بیک ڈور رابطے ختم

اسلام آباد (آن لائن)حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے بیک ڈور رابطے بھی ختم ہوگئے، تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے سپیکر سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے فیصلے کے باوجودمذاکراتی کمیٹی ختم کرنے…

ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی 20 سال بعد پاکستان آمد

اسلام آباد (آن لائن)ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق وفد وزیر اعظم، وزیر خزانہ، وزیر اقتصادی امور سے ملاقات کرے گا،ورلڈ بینک کا وفد وزیر منصوبہ بندی اور توانائی سے بھی ملاقاتیں کرے گا، ملاقاتوں…

حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے کوشاں ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد (آن لائن) رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے کوشاں ہے، کھیلوں کے میدان میں کھویا مقام دوبارہ حاصل کریں گے، چیمپینز ٹرافی کی طرح ہاکی اور دیگر کھیلوں میں بھی…