اسلام آبادپولیس کا کریک ڈاؤن،ایک ہفتے میں 134ملزمان گرفتار،مقدمات درج
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد پولیس کے غیر قانونی اسلحہ،منشیات فروشی اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک ہفتے میں 134ملزمان گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔ ڈی آئی جی آسلام آباد محمد جواد طارق کے مطابق ملزمان سے 52 پستول، 09جدید…