گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعظم کو خط ، گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

پشاور (آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اہم خط لکھا ہے جس میں گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر عائد پابندیوں کے خاتمے کی درخواست کی گئی ہے۔ گورنر نے موٴقف اختیار کیا ہے کہ یہ پابندیاں خیبرپختونخوا کی…

یوم سیاہ کشمیر، وفاقی وزرا اور مختلف سیاسی رہنماوں کا کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا تجدید عہد

اسلام آباد (آن لائن) یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر وفاقی وزرا اور مختلف رہنماوٴں نے کشمیری عوام کے ساتھ اپنے مکمل اتحاد اور یکجہتی کا تجدید عہد کیا ہے ۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے غیر قانونی قبضے کے بعد کشمیری عوام نے مسلسل ظلم، جبر اور انسانی…

افغان بھارتی پراکسی کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ معاملات طے نہیں پاتے تو ہماری کھلی جنگ ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ ( آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے افغان بھارتی پراکسی کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ معاملات طے نہیں پاتے تو ہماری کھلی جنگ ہے ۔ تین افغان نسلیں یہاں جوان ہوئیں اب انکو زیب نہیں دیتا کہ وہ دہشتگردی کو سپورٹ کریں ۔ میڈیا سے گفتگو…

آئی سی سی کو ورلڈ کپ کیلئے اچھے وینیوز کا انتخاب کرنا چاہیے، فاطمہ ثناء

کولمبو(آن لائن)قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کو ورلڈ کپ کے لیے اچھے وینیوز کا انتخاب کرنا چاہیے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین کولمبو میں شیڈول میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے ساتھ پاکستان کا ورلڈکپ میں سفر بغیر…

ورلڈکپ میچ سے قبل آسٹریلوی خواتین کرکٹرز سے چھیڑ چھاڑ، ملزم گرفتار

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے میچ سے قبل آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کو ڈنڈا مارنے اور چھیڑ چھاڑ کی گئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کی 2 کرکٹرز کو مدھیہ پردیش میں ایک موٹر…

ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد مریم نواز کے سکیورٹی اسٹاف اور دیگر عملے کی اسکریننگ شروع

لاہور(آن لائن)مذہبی جماعت ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد مریم نواز کے سکیورٹی اسٹاف اور دیگر عملے کی اسکریننگ شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی کے تمام اہل کاروں کی اسکریننگ شروع کردی گئی ہے۔ یہ اسکریننگ جاتی…

تحریک لبیک پرپابندی کے معاملے پرالیکشن کمیشن تذبذب کا شکار

اسلام آباد(آن لائن)تحریک لبیک پرپابندی کے معاملے پرالیکشن کمیشن تذبذب کا شکارہے جس کے باعث ٹی ایل پی بطور سیاسی جماعت کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ رہے گی اوارموجودہ قوانین کے مطابق ٹی ایل پی انتخابات میں حصہ لے سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک لیبک پر…

وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورالو سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورالو سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 کے موقع پر ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے درمیان…

ایس پی عدیل اکبر نے ڈینگی کا شکار ہونے کے باعث آرام کیلئے تین دن کی چھٹی کی درخواست دی مگر اسے منظور…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی پراسرارموت کے معاملے پر انکشاف ہوا ہے کہ ایس پی عدیل اکبر نے ڈینگی کا شکار ہونے کے باعث آرام کیلئے تین دن کی چھٹی کی درخواست دی مگر اسے منظور نہ کیا گیا ۔ایس پی انڈسٹریل ایریا…

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری اور متوازن خارجہ پالیسی ، عالمی منظرنامے پر نئی جہت متعارف

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان کی کامیاب سفارت کاری اور متوازن خارجہ پالیسی نے عالمی منظرنامے پر نئی جہت متعارف کرا دی ہے۔ بین الاقوامی جریدے فارن پالیسی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان کو خطے کا سفارتی فاتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام…