دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عالمی برادری کو مشترکہ طور پر کوششیں کرنا ہوں گی، آصف علی زرداری
دہشتگردی کے خاتمے اور پرامن پاکستان کیلئے کام کرنے کا عہد کریں، آج کے دن دہشتگردوں نے معصوم بچوں سمیت شہریوں کو سفاکیت سے قتل کیا
دہشتگردوں نے اساتذہ اور بچوں کو نشانہ بنا کر عوام دشمنی کا ثبوت دیا، سانحہ اے پی ایس جیسے واقعات دہشتگردوں…