اس جبر اور فسطائیت کے دور میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا ،شیرافضل مروت
اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی سے نکالے گئے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ وکلا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں ان کے کان بھرتے ہیں ‘کسی کو گرانے کے لیے میرے نام کا استعمال کرتے ہیں کہ میں نے ان کے خلاف بیان دیا ۔میں پارٹی سے اس وقت نکالا جاؤں…