ڈیفالٹ کا خطرہ مکمل طور پر ٹل گیا ، عالمی اقتصادی فورم نے بھی پاکستان کی معیشت پر مثبت اشاریئے…

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی فورم نے بھی پاکستان کی معیشت کے حوالے سے مثبت اشاریئے دیئے ہیں، ملین پاونڈ میگا کرپشن کا سکینڈل ہے، جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔ بانی پی ٹی…

وزیراعلیٰ پنجاب نے آسان کاروبار فنانس اورآسان کاروبارکارڈ کا افتتا ح کر دیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کرنا اتنا آسان بنا دیا ہے ، معاشی اشاریے مثبت ہو چکے ،مریم نواز کاخطاب لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دن رات کام کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ، معاشی…

امید ہے مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھیں گے ، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (آن لا ئن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور ا پوزیشن کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی امید کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے ۔ پور ے ملک کی نظریں ان مذاکرات پر ہیں ۔ کسی کو میری چئیرمین شپ پر اعتراض ہے تو بتا دے ۔ مذاکراتی…

وزیر اعظم سے لاجسٹکس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیلپ جوئینگ  کی قیادت میں 6 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی شہرت یافتہ لاجسٹکس کمپنی Menzies Aviation کا پاکستان میں آئی ٹی انفراسٹرکچر اور…

یوتھ پروگرام قرض کی رقم 5لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کا اعلان

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، کاروبار کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ان کا تفصیلی سروے کرنے کی ہدایت حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو سہولت دینے کے لئے پرعزم ہے، شہباز شریف اسلام آبا د(آن لائن) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے یوتھ…

غزہ جنگ بندی خوش آئند ، معا ہدے پر فوری عملدرآمد کے خواہاں ہیں،پاکستان

بھارتی وزیر دفاع اور آرمی چیف کے الزامات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں، ترجمان شفقت علی خان بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات اہمیت کے حامل ، وزیرخارجہ کے دورہ ڈھاکہ کے متعلق دونوں ممالک رابطے میں ہیں ، میڈیا کو بریفنگ اسلام آ باد ( آن…

بھارتی بحریہ کا”ہرمس 900ڈرون” تجرباتی پروازکے دوران تباہ

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی بحریہ کا"ہرمس 900ڈرون" تجرباتی پروازکے دوران تباہ، 145کروڑ بھارتی روپے کی مالیت سے تیار کردہ ڈرون بھارتی فوج اور بحریہ کی خفیہ نگرانی وجاسوسی کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے خریدا گیا ، ہرمس 900ڈرون اڈانی ڈیفنس…

عدالت دیکھنا چاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا،آئینی بنچ

ملٹری ٹرائل والے کیسز کا ریکارڈ مانگا تھا جو دینے سے انکار کر دیاگیا ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی عدالت نے پروسیجر دیکھنا ہے کیا فیئر ٹرائل کے ملٹری کورٹ میں تقاضے پورے ہوئے ہیں یا نہیں،جسٹس محمد علی مظہر ہائیکورٹس نہ ہی سپریم کورٹ میرٹس کا…

تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے

2 کمیشن قائم نہ کئے گئے تو مذاکرات جاری نہیں رکھ سکتے،پی ٹی آئی کا تحریری انتباہ عمر ایوب نے چارٹر آف ڈیمانڈ اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ شیئرکیا،علی امین کے علاوہ تمام اراکین کے دستخط موجود 9مئی اور 26 نومبر کے واقعات پرچیف جسٹس اورتین…

مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں لیکن حکومت نے اسے بھی دیوانی مقدمہ بنا دیا ہے، علی محمد خان

اسلام آباد ( آن لائن)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہاہے کہ مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں لیکن حکومت نے اسے بھی دیوانی مقدمہ بنا دیا ہے، آئینی ترمیم کے لیے تو لوگوں کو اٹھا کر اور ڈرا کر ایک رات میں…