عام انتخابات 2024 مسترد ‘اپوزیشن گرینڈ الائنس کا ملک میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ
اسلام آباد(آن لائن) اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ الائنس نے عام انتخابات 2024کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانے،آئین کے متصادم تمام ترامیم کو فوری ختم اور ملک بھر میں جلسے جلوسوں پر عائد غیر اعلامیہ پابندی ختم کرنے کا…