حالیہ مہینوں میں دہشتگردی کی نئی لہر نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی،عبد القیوم

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل(ر)عبدالقیوم نے کہاہے کہ حالیہ مہینوں میں دہشتگردی کی نئی لہر نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، دہشتگردی کے پیچھے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا بڑا ہاتھ ہے، دہشتگردی میں بھارتی خفیہ…

حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کاپہلا ان کیمرہ اجلاس

ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہیں، بیرسٹر گوہر نے اہم کردار اداکیا ہے، ایاز صادق اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں حکومتی اور حزب اختلاف مذاکراتی کمیٹی کا پہلا ان کیمرہ اجلاس،اسپیکر قومی اسمبلی کا حکومت اور حزب…

9 مئی؛ فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے شہری مطمئن، ماسٹر مائنڈز کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

راولپنڈی (آن لائن)سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزاوٴں کے فیصلے کو عوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے عوام نے مجرموں کو سنائی گئی سزاوٴں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈز…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل کو کاروائی سے روک دیاعدالت پہلے ہی ایں…

شہداء ، پاکستان کا فخر، قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

قوم کی مکمل حمایت سے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک میں پائیدار امن و استحکام کی بحالی کو یقینی بنارہے ہیں، جنرل عاصم منیر کی دورہ وانا کے دوران گفتگو دورے کے دوران آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے…

مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی تحریک میں زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے، عمر ایوب

غیر آئینی کاموں کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں ہو رہی، پی آئی اے کی بولی 85 ارب کے بجائے 10 ارب روپے لگی، اپوزیشن لیڈر ہری پور(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی کی تحریک…

تحریک انصاف نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے

حکومت کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کی تشکیل کے باعث سول نافرمانی کے احکامات روکے بانی پی ٹی آئی نے حکومتی سنجیدگی کا اندازہ لگانے کیلئے آج دن دو بجے تک کی ڈیڈلائن دی تھی،ذرائع اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے سول نافرمانی سے متعلق عملی…

پاک بحریہ کے جہازوں کا خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ‘بحری مشقیں بھی کی گئیں

راولپنڈی(آن لائن)پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ کیا۔ کویتی اور عراقی بحریہ کے جہازوں کے ساتھ بحری مشقیں بھی کی گئیں۔پی این ایس رسدگار اور پی این ایس عظمت کا کویت کی بندرگاہ الشویخ (Al Shuwaikh) کا…

کل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہو گی: شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےکل سے سول نافرمانی کی تحریک مرحلہ وار شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کل سے سول نافرمانی کی…

بلیک لائیولی نے جسٹن بیلڈونی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا

ہالی وڈ(آن لائن)ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بلیک لائیولی نے اپنے ساتھی اداکار اور ہدایت کار جسٹن بیلڈونی پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ بلیک لائیولی کی جانب سے 40 سالہ جسٹن بیلڈونی پر…