مداحوں کو آرمی کہنے پر اعتراض، الو ارجن مشکل میں آگئے

ممبئی (آن لائن) معروف تیلگو اداکار الو ارجن کو اپنے مداحوں کو آرمی کہنے پر قانونی مسئلے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ممبئی میں فلم پشپا 2: دی رول کی تشہیر کے دوران الو ارجن نے اپنے مداحوں کو آرمی قرار دیا جس پر کچھ…

تھانہ نیوٹاوٴن سمیت دیگر مقدمات‘انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج…

راولپنڈی(آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ نیوٹاوٴن سمیت دیگر مقدمات میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاوٴن میں درج مقدمے کی سماعت…

سانحہ نو مئی ‘جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت‘بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود ودیگر پرفرد جرم کی کارروائی…

راولپنڈی(آن لائن) سانحہ نو مئی ‘جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود ودیگر پرفرد جرم کی کارروائی پھرموخر کر دی گئی،وکلاء صفائی کا موقف ہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس کا مقدمہ دہشت گردی کا کیس نہیں بنتا، سماعت آج منگل…

اسلام آباد بلیو ایریا آپریشن کے بعد سے پی ٹی آئی قیادت دباوٴکا شکارہے، کسی مبینہ شہید کے جنازے میں…

قائدین اب تک کوئی ایف آئی آربھی درج نہ کراسکے جس پر لوگ سوال اٹھا رہے ہیں مرکزی قیادت نے اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے مشورے کی یقین دہانی سے سب کو خاموش کرادیا اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد بلیو ایریا آپریشن کے بعد سے اب تک پی ٹی آئی…

صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ہمیں اپنے رویے بدلنے کی ضرورت ہے، خواتین اور بچوں پر تشدد کے خلاف سختی سے محاذ کھولنا…

پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں پر غلط رپورٹنگ کی گئی،حکومت پاکستان نے بی بی سی کو شکایت درج کرادی

حساس موضوع پر بی بی سی نے تینوں رپورٹس میں غلط اورگمراہ کن اعدادو شمارنشرکیے، غلطی کی تصحیح کی جائے، پاکستانی حکام اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے احتجاج میں ہلاکتوں کے حوالے سے 27 نومبر کو غلط رپورٹنگ کرنے پر حکومت پاکستان نے برطانوی…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں پیش رفت

امریکہ جانے والے وفد کے اخراجات حکومت برداشت کریگی،اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کوڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاگیاہے کہ پر امریکہ جانے والے وفد کے اخراجات حکومت…

جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی کیس کی سماعت سے…

اسلام آباد(آن لائن )آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی تعیناتی کیس کی سماعت سے معذرت کرلی جس پر آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ کیس کسی اور بنچ میں سماعت کے لیے مقررکیاجائیگا۔جسٹس امین…

پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی پاکستان کے ابرار احمد اور سفیان مقیم نے 3 ،3، حارث روٴف 2 اور جہانداد خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی قومی ٹیم کی جانب سے عثمان خان اور طیب طاہر 39، 39 رنز بناکر نمایاں رہے…

دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے: شہباز شریف

فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران ، اہلکاروں کی پذیرائی لاہور (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا ہ کے اضلاع بنوں اور خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و…