نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہوں‘وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آبادّ(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر…

وفاقی حکومت، گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی وخوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے سرگرم عمل ہے،وزیراعظم

گلگت(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت، گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی وخوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے سرگرم عمل ہے۔ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل یقینی بنائی جائے گی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ گلگت…

امریکا کے 47 ویں صدارتی انتخاب میں نئی تاریخ بن گئی، زمین کے بعد خلا سے بھی ووٹ پڑگیا

واشنگٹن ( آن لائن )امریکا کے 47 ویں صدارتی انتخاب میں نئی تاریخ بن گئی، زمین کے بعد خلا سے بھی ووٹ پڑگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی تاریخ میں پہلی بار خلا بازوں نے خلا میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ خلا بازوں نے…

ریپبلکن پارٹی کی ویسٹ ورجینیا اور اوہائیو میں سینیٹ کی نشستوں پرفتح

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی نے ریاست ویسٹ ورجینیا اور اوہائیو میں ڈیموکریٹ پارٹی پر فتح حاصل کر لی ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ ایوان نمائندگان میں کس جماعت کو اکثریت حاصل ہوئی ہے فی الوقت ایوان میں…

انوشکا شرما نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کر دی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی سالگرہ پر بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے بھارتی بلے باز کی 36 ویں…

شادیوں پر گھر کی خواتین کا رقص دیکھنے والے مرد ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کرتے ، اداکارہ دیدار

لاہور (آن لائن) رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں شادیوں پر گھر کی خواتین کا رقص دیکھنے والے مرد ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کرتے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے دیدار نے انکشاف کیا کہ وہ شوبز اور تھیٹر…

چیمپئینز ٹرافی:شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان

لندن (آن لائن) پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایک وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 10 سے 12 نومبر…

پاکستان کیخلاف سیریز‘ آسٹریلیا نے نئے کپتان کا اعلان کردیا

سڈنی (آن لائن) پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف آئندہ 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے وائٹ بال…

وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فی الفور فراہمی اور بلتستان یونیورسٹی…

گلگت(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فی الفور فراہمی اور بلتستان یونیورسٹی اور قراقرم یونیورسٹی کے باصلاحیت طلباء کے لیے میرٹ کی بنیاد پر 1 ارب روپے کے اینڈاؤمنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس‘وکلا صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل

راولپنڈی (آن لائن )اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں وکلا صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی جبکہ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے 8نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ احتساب عدالت کے جج…