مظاہرین، ڈنڈوں اور غلیلوں سے لیس ہو کر آ رہے ہیں،ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس
اسلام آباد(آن لائن)ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ مظاہرین، ڈنڈوں اور غلیلوں سے لیس ہو کر آ رہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ 24 نومبر کے…