بھارتی افواج میں خود کشی کا بڑھتا رجحان

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی افواج میں خود کشی کا بڑھتا رجحان، مودی کے جنگی جنون اور انتہاپسند سوچ کے باعث بھارتی فوج کے اہلکار خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں،،حال ہی میں سری نگر کے علاقے شیو پورہ میں سی آر پی ایف کے جوان نے خود کو گولی مار…

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ معظم اعجاز این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا قائم مقام وائس…

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ معظم اعجاز کو این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا قائم مقام وائس چانسلر تعینات کردیا،وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مشاورت سے باضابطہ…

سموگ کے پیش نظر پنجاب کے تمام اضلاع میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور( آن لائن )ملک میں بڑھتے ہوئے سموگ کے پیش نظر پنجاب کے تمام اضلاع میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیاگیا، سموگ کے باعث الرجی اور آنکھوں میں انفیکیشن پھیلنے شروع ہوگیا…

غزہ پر اسرائیل جارحیت کی تمام حدیں پار کر چکا ہے، ہزاروں افراد شہید جبکہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں،…

ریاض۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل جارحیت کی تمام حدیں پار کر چکا ہے، ہزاروں افراد شہید جبکہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں، ہسپتالوں کو زخمیوں سمیت اڑایا جا رہا ہے،غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر…

وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

ریاض ( آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے ریاض میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مسلم ورلڈ لیگ کی جانب سے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی تشخص کو فروغ کے لئے کارہائے نمایاں کو سراہا۔…

پاک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹنٹ جنرل محمد اویس دستگیر کی چین کی پیپلز لبریشن ارمی کے کمانڈر جنرل…

راولپنڈی(آن لائن ) پاک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹنٹ جنرل محمد اویس دستگیر کی چین کی پیپلز لبریشن ارمی کے کمانڈر جنرل لی چیاوٴ منگ سے ملاقات کی ۔ چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر اور جنرل لی چیاؤمنگ کی ملاقات کی ہے۔ائی ایس…

آرمی چیف سید عاصم منیر سے آسٹریلیا کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن سٹورٹ کی ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف سید عاصم منیر سے آسٹریلیا کے چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سائمن سٹورٹ نے ملاقات کی اور دفاع و سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی وعالمی سکیورٹی…

پاکستان ‘ سعودی عرب برادرانہ تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں‘وزیراعظم

ریاض (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری عزت مآب خالد بن عبدالعزیز الفالح اور ایڈوائزر رائل کورٹ محمد التویجری نے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ اقتصادی تعاون کے حوالے سے پیشرفت پر تبادلہء خیال…

2028ء سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا‘ مولانا فضل الرحمٰن

ویکفیلڈ (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 2028ء سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا۔ویکفیلڈ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی نہیں…

کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینیئرز پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کراچی(آن لائن) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینیئرز پر خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ سندھ نے کراچی…