بیرسٹرگوہرعلی خان کی آرمی چیف سے پشاورمیں ملاقات کی تصدیق
اپنا سارا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھ دیا ہے ‘دوسری جانب سے مثبت پیش رفت ہوئی‘اڈیالہ جیل میں غیر رسمی گفتگو
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہرعلی خان نے آرمی چیف سے پشاورمیں ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم…