مذاکراتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں تحریک انصاف کے 3 رہنما شرکت نہ سکے
اسد قیصر ،علامہ ناصر عباس اور حامد رضا نے شرکت کی ،اپوزیشن لیڈرعمرایوب ،حامد خان اور علی امین گنڈا پور شریک نہ ہوئے
اسلام آباد (آن لائن)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں تحریک انصاف کے 3 رہنماشرکت نہ کر سکے…