سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کی…

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا۔پیرکواڑھائی گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز نے شرکت کی۔ جبکہ…

وزیراعظم شہباز شریف 29 سے 30 اکتوبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف 29 سے 30 اکتوبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ اہم…

یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخبارکا اعتراف

دوحہ(آن لائن) فلسطین کی مزاحمتی حکمراں جماعت حماس کے کمانڈر یحیی سنوار کی شہادت کے بعد بھی حماس کے حوصلے بلند ہیں اور مجاہدین نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجہادین کا کہنا ہے کہ اسماعیل…

جاپان‘ قبل از وقت انتخابات، تمام جماعتیں واضح اکثریت میں ناکام

ٹوکیو (آن لائن)جاپان میں قبل از وقت انتخابات میں کوئی بھی جماعت ایوانِ زیریں میں واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی حکمراں جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) گزشتہ 15 برس میں پہلی بار نئے وزیرِ اعظم کے…

وطن عزیز پر قربان ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت بہادری کی اعلٰی مثال ہیں

اسلام آباد(آن لائن)شہدائے پاکستان کو سلام، دفاع وطن کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیاں افواج پاکستان کی میراث ہیں، ہمارے شہداء کی قربانیاں محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں، وطن عزیز پر قربان ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت بہادری کی اعلٰی…

سابق چیئرمین نے واضح پیغام دیا ہے کہ ظلم برداشت نہیں کرینگے،علیمہ خان

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 3 اکتوبر کے بعد سابق چیئرمین سے جیل میں جو سلوک کیا گیا ایسا سزائے موت کے قیدیوں سے بھی نہیں ہوتا لیکن سابق چیئرمین نے واضح پیغام دیا ہے کہ ظلم برداشت نہیں کرینگے۔ گزشتہ…

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پرالیکشن کمیشن کی جانب سے تاحال عمل نہ کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔توہین عدالت کی درخواست سلمان اکرم راجہ نے دائر کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن کے…

اوگرا کی مقرر کردہ قیمتیں ہوا میں اڑا دیں‘ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)ایل پی جی مارکیٹنگ اینڈ ڈسڑی بیوٹرز نے اوگرا کی مقرر کردہ قیمتیں ہوا میں اڑا دیں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیاسردی شروع ہونے سے قبل ہی ایل پی جی کاروبار سے منسلک افراد نے لوٹ مار شروع کردیایل پی جی کی…

کار سرکار میں مداخلت کا الزام‘ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)کار سرکار میں مداخلت کا الزام میں پولیس نے ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری کو آبپارہ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ایمان مزاری اس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ایمان مزاری کی جانب سے شوہر سمیت…

مولانا فضل الرحمن تحریک انصاف کی سولو فلائیٹ پر ناراض

اسلام آباد(آن لائن)26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملہ پر امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن تحریک انصاف کی سولو فلائیٹ پر ناراض ہوگئے اور تحریک انصاف کے ساتھ مستقبل کے سیاسی لائحہ سے پہلے کئی شرائط عائد کر دیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں…