سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر قاضی فائز کی جگہ جسٹس یحییٰ کا نام اپ ڈیٹ

اسلام آباد (آن لائن) نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی۔سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پرسابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام لکھ دیا گیا ،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کے طور پر…

جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آبا د(آن لائن)جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف ،وزراے اعلیٰ،گورنرز، چیئرمین…

پاکستان نے انگلینڈ کو فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں انگلینڈنے 24 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا تو 42 رنز کے اضافے کے بعد ہیرک بروک 26 ے انفرادی اسکور پر آوٴٹ ہوئے جبکہ کپتان بین…

دہشگردی مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی ملزمان کی قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کا حملہ

اٹک (آن لائن )دہشگردی مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی ملزمان کی قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کا حملہ کردیاگیا ۔نامعلوم افراد متعدد قیدیوں کو چھڑوا کر لے گئے، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس قیدی وینوں پر فائرنگ کی، شیشے بھی توڑے۔حملے…

دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑپھینکنے کیلئے پرعزم ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع بنوں میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں خوارجی…

احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن صوبوں کی وفاق پر چڑھائی مناسب نہیں، مولانا فضل الرحمان

چنیوٹ ( آن لائن) ضلع چنیوٹ کے علاقہ مسلم کالونی چناب نگر ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر قائد مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ ہم اپوزیشن میں ہیں حکومت میں آنے کا کوئی ارداہ نہیں۔پکڑ دھکڑ۔ اور بے بنیاد مقدمات کی سیاست کا…

جیسن گلیسپی بابر اعظم کے جلد فارم میں واپس آنے کیلئے پراعتماد

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ بابر اعظم جلد فارم میں واپس آ کر میچز جتوائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا کہ پاکستان کی کوچنگ کرنا ماضی کے…

راولپنڈی ٹیسٹ: شاندار بولنگ پر ساجد خان کیلئے اہم اعزاز

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 267 رنز پر ڈھیر ہوگئی جبکہ اسپنر ساجد خان ایک مرتبہ پھر شائننگ بولر ثابت ہوئے۔ انگلش کپتان بین اسٹوک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن انگلش بلے باز پاکستانی اسپنرز کے…

بنگلہ دیش میں عاطف اسلم کا سولڈ آؤٹ کانسرٹ خطرے میں پڑ گیا

ڈھاکہ (آن لائن) پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول معروف گلوکار عاطف اسلم کا بنگلہ دیش میں ہونے والا کانسرٹ سولڈ آؤٹ ہونے کے باوجود خطرے میں پڑ گیا۔بنگلہ دیش کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار کے کانسرٹ کے لیے منتظمین کی جانب…

سلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اٹھا، انہیں معافی مانگنی چاہیے‘ کزن لارنس بشنوئی

ممبئی (آن لائن) بھارت کے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہل خانہ سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالے ہرن کے معاملے پر پوری بشنوئی…