بانی پی ٹی آئی کیساتھ 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے: احسن اقبال

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان سے اس وقت تک مذاکرات نہیں ہو سکتے جب تک وہ 9 مئی کے واقعات پر معافی نہیں مانگ لیتے۔پاکستان کو اس وقت غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا ہے۔…

ایتھوپیا کے سفارت خانے کے زیر اہتمام مارگلہ ٹریل 5 پر صفائی و معلومات فراہمی مہم چلائی گئی

اسلام آباد(آن لائن)ایتھوپیا کے سفارت خانے کے زیر اہتمام مارگلہ ٹریل 5 پر صفائی و معلومات فراہمی مہم چلائی گئی۔ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ کی تقریب میں شرکت ہوئی۔میڈیا سینٹر, ٹریل فائیو میں شرکاء کو مارگلہ پہاڑیوں میں جنگلی حیات کے…

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد( آن لائن) پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین جہانزیب خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے جہانزیب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا ان کی جگہ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کا اضافی عہدہ سونپا گیا…

ایف آئی اے کی کارروائی ،آئیسکو میں کروڑوں روپے کی کرپشن پکڑی گئی

اسلام آباد (آن لائن)ایف آئی اے اسلام آباد زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آئیسکو اہلکاروں کو آڈٹ کلیئر کروانے کی آڑ میں کروڑوں روپے رشوت دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیاہے،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق آڈٹ آفسران نے آئیسکو آڈٹ کلیئر…

الیکشن سے قبل مقبوضہ کشمیرم یں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع

سرینگر (آن لائن)مقبوضہ جموں وکشمیر میں الیکشن سے قبل بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع کر دی گئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام پچھلی سات دہائیوں سے بھارت کے غاصبانہ قبضے کا شکار ہے ،5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی…

عراق میں پھنسے 375 پاکستانی زائرین کراچی پہنچ گئے

کراچی(آن لائن) عراق میں پھنسے ہوئے 375 پاکستانی بغداد سے کراچی پہنچ گئے۔ بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے 654 پاکستانی زائرین میں سے پیچھے رہ جانے والے باقی زائرین کا دوسری پرواز سے آج سہ پہر 3 بجے کے بعد کراچی پہنچنے کا امکان ہے، بغداد ایئرپورٹ سے…

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ امریکہ چلے گئے

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ امریکہ روانہ ہوگئے ،ذرائع نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ امریکہ میں لیگل سیمینار میں شرکت کرینگے اور سیمینار میں لیکچر بھی دینگے ،جسٹس منصورعلی شاہ 12 ستمبر…

غیرملکی طیارے کا دوران پرواز انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آن لائن)غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو ا?ر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم…

جریدے میں شائع آرٹیکل چین کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش،عطاتارڑ

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے ”دی ڈپلومیٹ“ جریدے میں شائع ہونے والے مضمون پر ردعمل میں کہا کہ جریدے نے اپنے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کی،پاکستان کی خارجہ…

پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ! احمد شہزاد چیمپئنز کپ سے باہر ہوگئے

لاہور(آن لائن) اوپنر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے متعارف کروائے جانے والے چیمپئنز کپ سے اپنا نام واپس لے لیا۔رواں ماہ کے آغاز میں بورڈ نے چیمپیئنز ایونٹس کی نقاب کشائی کی تھی جبکہ ایونٹ میں فرسٹ کلاس، 50 اوور اور…