بلاول بھٹو زرداری کی بات سے لگا کہ ڈی جی ایس پی آر کے دفتر میں پریکٹس کی ،اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی بات سے لگا کہ ڈی جی ایس پی آر کے دفتر میں پریکٹس کی اچھا لگا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر بلاول کو اچھا ٹرین کر رہے ہیں بانی…

بانی پی ٹی آئی نے سیاست چمکانے اور ریلیف لینے کیلئے آئینی اداروں پر حملے کیے ہیں ،بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب کی تنظیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنوبی پنجاب نے ووٹ کی طاقت سے ڈٹ کر جھوٹ کا مقابلہ کیا…

بانی پی ٹی ائی کے ایکس اکاونٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ۔

راولپنڈی( آن لائن)بانی پی ٹی ائی کے ایکس اکاونٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کے معاملہ پر بانی پی ٹی آئی ایف آئی اے سائبر کرائمز کے مقدمہ میں شامل تفتیش ہو گئے۔ایف ائی اے ٹیم بانی پی ٹی ائی سے تقریبا 45 منٹ تفتیش کرکے واپس روانہ ہو گئی ۔3رکنی ٹیم میں…

جمہوری ادراے مضبوط کرنے، ضروری اصلاحات کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن) صدر آصف علی زرداری نے جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے، ضروری اصلاحات لانے اور پاکستان میں جمہوریت کو مستحکم کرنے کے لئے اجتماعی طور پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے جمہوریت کو ایک منصفانہ اور جامع معاشرے کی…

9 مئی مقدمات،عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کر لیا۔ 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ہوئی، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری، اعظم سواتی…

مریم نواز نے پنک سالٹ کی برآمد پر پیشرفت کیلئے جامع پلان طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنک سالٹ کی برآمد پر پیشرفت کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنے کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک…

منی پور میں علیحدگی پسندوں کاجدید ترین ہتھیاروں کا استعمال ، مودی سرکار کی انتہا پسندی سر چڑھ کر…

نئی دہلی (آن لائن)منی پور میں علیحدگی پسندوں کا بھارتی فورسز کے خلاف جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال ، مودی سرکار کی انتہا پسندی سر چڑھ کر بولنے لگی،بھارت میں نسلی و مذہبی اقلیتوں کی بقا خطرے میں، بھارت اس وقت مذہبی، نسلی اور لسانی شدت پسندی…

حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے : حافظ نعیم الرحمان

کراچی (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے۔چیف جسٹس کو ججز کی عمر سے متعلق بڑے واضح الفاظ میں اپنا موٴقف دینا چاہیے تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…

ہمارے نمبرز پورے ہوں گے تو ہی بل پاس کریں گے، چیئرمین سینیٹ

کراچی(آن لائن) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہوں گے تو ہی بل پاس کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بل میں ریفارمز کی بات ہے،ہمارے نمبرزپورے ہوں گے توہی بل پاس کریں گے۔…

وزیراعظم کی الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے ماڈل پلان پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔شہباز شریف کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…