آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ ملکر بنانا پڑا ،وزیراعظم کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ ملکر بنانا پڑا ہے ،کھادوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا جواب موصول ہوگیا تو عوام کوکل ہی…

سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا پارلیمنٹ کے باہر اور اندر سخت احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ کے باہر اور اندر سخت احتجاج کا فیصلہ کیاہے ۔گزشتہ روزقومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں فارم 45 کے اعتبار سے کامیاب…

غزہ،اسماعیل ہنیہ کی بہن کے گھر پر اسرائیلی میزائل حملہ

غزہ(آن لائن)غزہ میں اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ کی بہن کے مکان پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن اور ان کے خاندان کے 13 افراد شہید ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن اپنے خاندان کے…

اعلٰی تعلیم نوجوان نسل کے ساتھ ملک و قوم کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(آن لائن)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ اعلٰی تعلیم نوجوان نسل کے ساتھ ملک و قوم کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے، تعلیم یافتہ افراد پیداواری صلاحیت کے محرک ہوتے ہیں، نوجوانوں کو ایسی تعلیم دینی ہے کہ ان میں خوداعتمادی اور…

احسن اقبال کی وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہے کہ خسارے کو پورا کرنے کیلئے کلہاڑی کہیں پڑنی تھی مگر ترقیاتی بجٹ پر پڑگئی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ…

مخصوص نشستیں ہمارا حق ہیں، کسی صورت ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ مخصوص نشستیں ہمارا حق ہیں، اس پر کسی صورت ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے،سابق خاتون رکن اسمبلی کنول شوذب نے کہاکہ مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے آئینی اور قانونی طور پر ہر دوازہ کھٹکھٹائیں…

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پارلیمان سے سپریم کورٹ تک احتجاجی مارچ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے پارلیمنٹیرینز نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے احتجاجی مارچ کیا،مارچ پارلیمنٹ ہاوٴس سے سپریم کورٹ تک کیاگیا،شرکا کی جانب سے بانی چیئرمین کی رہائی کیلئے نعرے بازی کی گئی۔سوموار کے روز پی…

وفاقی حکومت ”آپریشن عزم استحکام “بارے تمام سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لے:خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ”آپریشن عزم استحکام “بارے تمام سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لے، سیاسی قیادت سے مکالمہ اور انکی تائید آپریشن کی کامیابی کے لئے اہم ہے ،سیاسی…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج بدھ کو طلب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کو طلب کرلیا۔اجلاس میں آپریشن ’عزم استحکام‘ پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیاجائیگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ’عزم استحکام‘ شروع کرنے کے حوالے سے کابینہ سے منظوری لی…

تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کرینگے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر تبادلہ…