ججزکی مفتی حنیف قریشی کی تلخ کلامی پر چیف جسٹسٰ نے مولانافضل الرحمان سے مددمانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس میں ججزکی مفتی حنیف قریشی کی تلخ کلامی پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مولانافضل الرحمان سے مددمانگ لی۔جمعرات کوچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تواس دوران…

9مئی مقدمات،وعدہ معاف گواہ سابق ڈپٹی سپیکر واثق قیوم عباسی اور سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ بیان سے…

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 498 ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، اہم تنصیبات، نجی…

سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر پاکستان عالمی امن و سلامتی کیلئے فعال کردار کیلئے پر عزم…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر، پاکستان بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے میں فعال کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے کانفرنس…

اروشی روٹیلا ایک بار پھر زخمی ہوگئیں

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے زخمی حالت میں مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں زخمی ہاتھ کے ساتھ ہسپتال میں دیکھا جاسکتا…

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی نظرثانی فیصلے میں درستگی سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل منظور کر لی

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ اف پاکستان نے مبارک ثانی نظرثانی فیصلے میں درستگی سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے ہوئے نظرثانی فیصلے کے پیراگراف نمبر 7 کو خذف کردیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مبارک ثانی…

طالبان حکمران کی ریاست میں عورت ہونا ایک بہت بڑا جرم بن گیا‘ظلم اور زیادتیوں میں مسلسل اضافہ

کابل (آن لائن)طالبان کے افغانستان میں متعدد خواتین کا بہیمانہ قتل، طالبان حکمران کی ریاست میں عورت ہونا ایک بہت بڑا جرم بن گیا، افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں خواتین کے ساتھ ظلم اور زیادتیوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، غیر ملکی جریدے دی…

بھارتی خواتین، اپنے ہی ملک میں سب سے زیادہ غیر محفوظ

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی خواتین، اپنے ہی ملک میں سب سے زیادہ غیر محفوظ، بھارت میں خواتین کو متعدد سنجیدہ مسائل کاسامنا، بھارت میں بی جے پی کے اقتدار میں خواتین کا مستقبل تاریک اور شدید خطرے میں، مودی سرکار کے تیسرے دورِ حکومت میں بھارتی…

عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدر ی نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے اس انتشار کا الزام تحریک انصاف پر آنا…

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کو کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد رہا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کو کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔شیر افضل مروت کو ترنول جلسہ گاہ کے قریب سے گرفتار کیا تھا۔پولیس کے مطابق شیر افضل مروت کو حراست کے بعد رہا کردیا،شیر افضل مروت…

تحریک انصاف کا جلسہ اچانک منسوخ کرنے پر علیمہ خان کا شدید ردعمل کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کا جلسہ اچانک منسوخ کرنے پر سابق وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح بانی تحریک انصاف سے ملنے چلا گیا؟ اور الزام لگایا کہ اسٹیبلشمنٹ کے…