تاریخ رقم کرنے پر علی ظفر کا ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان

لاہور (آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے 10 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے…

ایک ادارے کی باربار مداخلت سے ملک میں بحران ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت جو بحران ہے ایک ادارے کے درمیان ایک فاصلہ نظر آرہا ہے اور یہ اس لیے بن رہا ہے کہ ایک ادارہ پارلیمان میں بار بار مداخلت کرتا…

تحریک انصاف 22اگست کو ترنول میں جلسہ کر سکتی ہے ،ضلعی انتظامیہ نے عدالت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں 22 اگست کو جلسہ کرسکتی ہے۔جبکہ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔عدالت نے درخواست پر مزید سماعت…

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسجد نبوی کے امام کی شرکت ،تلاوت کی

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کو اراکین قومی اسمبلی کی مبارکباد اور کہا کہ ارشد ندیم نے ناممکن کو ممکن کر دیا ہے…

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ،بجلی قیمتوں میں کمی ،تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس اور روزہ مرہ اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ٹیکس کمی کے معاہدے کئے گئے ،تفصیل کے مطابق گزشتہ رات حکومتی…

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو 12اگست کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے حاجی امتیاز کی بازیابی کے لیے ان کے اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی۔ایڈووکیٹ…

دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سے گزررہے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہر نئی سیاسی یا انتظامی ذمہ داری سفارت کار کو چیلنج کرے گی۔ دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سے گزررہے ہیں۔ نئے غیر یقینی چیلنجز نے سکیورٹی کو مزید غیر مستحکم کردیا۔ ان خیالات کا…

بنگلہ دیش واقعات میں پاکستان کے ملوث ہونے کی بھارتی رپورٹس بے بنیاد ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے بنگلہ دیش کے حالیہ واقعات میں پاکستان کے ملوث ہونے کی بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی رپورٹس پاکستان کے خلاف بھارتی جنون کی عکاسی کرتی ہیں ۔ اسلام آباد اور ڈھاکہ کے درمیان بہترین مثبت…

مودی کی پیروکار شیخ حسینہ کے بنگلادیش کی عوام پر مظالم کی داستان

نئی دہلی (آن لائن)مودی کی پیروکار شیخ حسینہ کے بنگلادیش کی عوام پر مظالم کی داستان ،مودی سرکار اور شیخ حسینہ ایک ہی سکے کے دورخ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹک کے مطابق بھارتی ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے شیخ حسینہ بھارت کے ہاتھوں کھلونا بنتے ہوئے…

30دن میں بجلی قیمتوں میں کمی اور ٹیکسز میں کمی ،حکومت کے پاس45 دن ہیں، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (آن لائن) جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی، بجلی کی قیمتوں، تنخواہ داروں اور صنعتوں پر ٹیکسز میں کمی اور جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے کے معاہدہ کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے راولپنڈی دھرنا…