صبا قمر اور مہوش حیات کی عاطف اسلم کے کنسرٹ میں انٹری

ابوظہبی(آن لائن) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کیلئے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور صبا قمر یکجا ہوگئیں۔پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت کے حامل عاطف اسلم کا شمار ان چند گلوکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے لائیو کنسرٹ میں لپ سنک…

سپریم کورٹ، تمام سیاسی جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست کی مخالفت کردی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر تمام سیاسی جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست کی مخالفت کر دی۔جبکہ سپریم کورٹ نے سماعت آج منگل دن ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردی گئی چیف جسٹس…

میکسیکو کی تاریخ میں کلاڈیا شین بام پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں

میکسیکوسٹی (آن لائن) میکسیکو کی تاریخ میں کلاڈیا شین بام پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمران جماعت کی امیدوار کے منتخب ہونے پر میکسکو شہر کے مین اسکوائر پر ہجوم نے حمایت میں پرچم لہرائے اور گانے پر ڈانس…

اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز کے الیکشن ٹربیونل پر اعتراضات، تبدیلی کیلئے درخواستیں جمع

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواستیں جمع کر ادی گئیں۔ قومی اسمبلی اسلام آباد سے منتخب قومی اسمبلی تینوں ارکان نے موجودہ الیکشن ٹربیونل کی شفافیت اور غیر جانبدار ہونے پر…

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم، حساس ادارے سے انفارمیشن لاگ ان ہونے بارے رپورٹ طلب

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم اور فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کرتے ہوئے حساس ادارے سے انفارمیشن لاگ ان ہونے بارے رپورٹ مانگ لی ہے‘ عدالت نے…

پاکستان اور افغانستان کا عارضی داخلہ دستاویز (ٹی اے ڈی) طریقہ کار نافذ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور افغانستان نے عارضی داخلہ دستاویز (ٹی اے ڈی) طریقہ کار کو نافذ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے ، اس طرح دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت لے جانے والی کارگو گاڑیوں کی نقل و حرکت کو منظم اور منظم کیا جاسکے گا‘…

سعودی سفارتکاروں سے چھینے گئے موبائل 12 گھنٹوں میں برآمد،مرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد پولیس نے سعودی سفارتکاروں سے چھینے گئے موبائل 12 گھنٹوں کے قلیل وقت میں برآمدکرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام نے ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرنگرانی 4 خصوصی…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری‘چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس پر سماعت مکمل ہونے پرمحفوظ کیاگیافیصلہ سنادیاہے جس میں سلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان…

عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور،25 جون کو سماعت ہوگی

اسلام آباد (آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی،عدالت نے 25 جون کو درخواست سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے دلائل طلب کرلئے۔ عدت میں نکاح کے کیس میں…

صوبے میں امن کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدا مات اٹھائیں گے، فیصل کریم کنڈی

لاہور (آ ن لا ئن) گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدا مات اٹھائیں گے ۔ وفاق سے اپنے مسائل کے حل کے لئے دلیل اور دلائل سے اپنا حق مانگیں گے ۔ ملک کے تمام مسائل کے حل کے لئے مذاکرات ہی واحد…