ملک بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا،عمران خان

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ملک کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا،کون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں،مجھے اس طرح ٹریٹ کیا جارہا ہے جیسے میں نے پاکستان میں سب سے بڑی غداری کی…

مظفرآباد، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری ،13 افراد جاں بحق

مظفر آباد(آن لائن) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعددافرادزخمی ہوگئے،مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم…

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجز موصول

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجز موصول ہوگئے۔عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو دو روز قبل مشکوک کال اور میسجز موصول ہوئے، مشکوک کال کرنے والے…

وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم کرنے کی با ضابطہ منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم کرنے کی با ضابطہ منظوری دیدی جبکہ پانچ وزارتوں کے ذیلی اداروں کی ڈاوٴن سائزنگ اور رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ،بدھ کے روزوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں…

بانی پی ٹی آئی کی نیب ترامیم انٹراکورٹ اپیلیں خارج کرنے استدعا

ماضی کے فیصلے کی روشنی میں بنچ میں نہ بیٹھیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر بھی اعتراض عائدکردیا اسلام آباد (آن لائن )نیب ترامیم کا لعدم قرار دینے کے خلاف انٹر اکورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی چیلنج

اسلام آباد (آن لائن) سلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی چیلنج کر دی گئی ،میاں داؤد ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔جسٹس جہانگیری کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت رٹ آف کو وارانٹو کے…

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

قوم ان غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پرعزم ہے،وزیراعظم شہباز شریف راولپنڈی(آن لائن) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،24 سالہ کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد نے مادر…

یوکرین پر روس کے میزائل حملے، 36 افراد ہلاک، 140 زخمی

کیف ( آن لائن ) یوکرین کے شہری علاقوں اور چلڈرن اسپتال پر روس کے میزائل حملوں میں 36 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے شہری علاقوں پر تازہ میزائل حملوں میں کیف میں ایک بچوں کا…

روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو( آن لائن) روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2 بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن کا دعوی ہے کہ انہیں دھوکا دہی…

عالیہ بھٹ نے ساس کو اپنی طاقت قرار دے دیا

ممبئی (آن لائن) معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ساس نیتو کپور کو اپنی طاقت کا ستون قرار دے دیا۔ نیتو کپور کی سالگرہ پر ان کی بہو عالیہ بھٹ نے اپنی ساس کے خاص دن پر منفرد پیغام دیا۔عالیہ بھٹ نے ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں ان…