شیر افضل مروت کے حوالے سے پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد ( آن لائن) شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ معمہ بن گیا اور پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے رکن ہے یا نہیں ؟ معمہ بن گیا ، پی ٹی آئی کورکمیٹی نے شیر افضل کی…

پیپلز پارٹی کسی غیر آئینی اقدام کو سپورٹ نہیں کریگی ، نیئر بخاری

اسلام آباد ( آن لائن ) پی پی پارلیمنٹرینزکے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی توڑنے کی ایڈوائزکریں اورانتخابات کرالیں۔تفصیلات کے مطابق پی پی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ نیئر…

اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یہ تحریک رکے گی نہ اسرائیل کو تسلیم کرینگے،خالد مشعل

دوحہ (آن لائن) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یہ تحریک نہیں رکے گی اور نہ ہی اسرائیل کو تسلیم کرینگے۔انہوں نے یہ بیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قاتلانہ…

اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے بم کا نشانہ بنایا گیا ،برطانوی اخبار

لندن (آن لائن)برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ حماس کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کو شہید کرنے کیلئے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے بم نصب کروایا۔برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کی شائع رپورٹ کے مطابق ایرانی ایجنٹوں نے شہید اسمعیل…

غیرقانونی اسلحہ کیس، پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے جس پر انسداد دہشت گردی…

شہید اسماعیل ہنیئہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،مولانا فضل الرحمان

دوحہ :سربراہ جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمان گذشتہ شب جدہ سے سیدھا قطر پہنچے ُمولانا فضل الرحمان نے گذشتہ رات پہنچتے ہی قطر میں فلسطین اور حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ۔ مولانا فضل الرحمان نے ہفتہ کی صبح وفد کے ہمراہ حماس رہنما…

شوبز انڈسٹری میں 32 برس کام کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے حقدار ہیں‘ریمبو

لاہو ر(آن لائن)پاکستانی فلم انڈسٹری سے وابستہ مقبول اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں 32 برس کام کرنے کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ حقدار ہیں۔حال ہی میں ملکی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی…

بہتان لگانے والوں کوکبھی معاف نہیں کرونگی،شگفتہ اعجاز رو پڑیں

کراچی (آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز بہتان تراشی کرنے والوں کو کبھی معاف نہ کرنے کا تہیہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔شگفتہ اعجاز نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ان تمام سوشل میڈیا…

اولمپکس مقابلے:چینی کھلاڑی کو گولڈ میڈل کے ساتھ دلہن بھی مل گئی

پیرس (آ ن لائن)اولمپکس 2024 جہاں دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رہے ہیں وہیں اب ایونٹ میں شادی سے متعلق خبر بھی منظر عام پر آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن اسٹار ہوانگ یاقیونگ نے رواں سال کے اولمپکس میں نہ صرف گولڈ میڈل…

سابق ایم این اے علی وزیر 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد:انسداد دِہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے سابق ایم این اے علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ شب علی وزیر کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا تھا، پولیس نے علی وزیر کو گزشتہ روز…