چیمپئنز ٹرافی :آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم کا دورہِ پاکستان مکمل

اسلام آباد ( ابوبکر بن طلعت) آئی سی سی کی جانب سے انسپکشن ٹیم کا دورہِ پاکستان مکمل ہو گیا۔ چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آنے والی انسپکشن ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے عہدیداران سے تفصیلی میٹنگ بھی کی۔ انسپکشن ٹیم…

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز  کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ پر  مشاورت آئندہ ہفتے کے دوران ہو گی

اسلام آباد ( ابوبکر بن طلعت ) پاکستان اور  انگلینڈ کے درمیان  ٹیسٹ سیریز  کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ پر  مشاورت آئندہ ہفتے کے دوران ہو گی۔ اس حوالے سے ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی سلیکٹرز کے ساتھ مل کر ٹیم کو حتمی شکل دیں گے۔ ریڈ بال ہیڈ کوچ…

وزیراعظم کاووٹ کیلئے اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ‘لاپتا افراد کی بازیابی تک ووٹ نہ دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ووٹ کیلئے اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا مگر انہوں نے ذرائع کے مطابق لاپتا افراد کی بازیابی تک ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا تاہم سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے رابطے پر اخترمینگل نے آئینی ترامیم کا مسودہ منگو…

بھارتی فوج اور فضائیہ میں خواتین کے خلاف ریپ کے واقعات میں سنگین اضافہ

بھارتی آرمی اور فضائیہ میں خواتین کیخلاف ریپ اور زیادتی کے بڑھتے واقعات اور مجرم آزاد‘مودی کے دور اقتدار میں بھارتی فوج اور فضائیہ میں خواتین کے خلاف ریپ کے واقعات میں سنگین اضافہ ہوا ہے ‘حال ہی میں ایک خاتون فلائنگ افسر نے بھارتی فضائیہ کے…

اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اور انٹرا پارٹی الیکشن کے فریق اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے سوال اٹھا یا کہ سپریم کورٹ کیسے کسی غیر منتخب شخص…

نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ہوئی ہے‘ملاقات میں حمزہ شہبازشریف بھی موجودتھے۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے نواز شریف کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال کیا ‘شہبازشریف نے آئینی اصلاحات کے مجوزہ پیکج…

جو بھی قانون سازی ہوگی وہ قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی‘عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہا ہے کہ عوام کو تیز ترین انصاف کی فراہمی کے لئے اصلاحات ناگزیر ہیں، جو بھی قانون سازی ہوگی وہ قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی۔یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو تیز…

باہمی اختلافات بھلا کر جمہوری اداروں کو مضبوط کرنا ہو گا‘احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے جمہوری استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل کی ضرورت ہے۔یومِ جمہوریت پر اپنے پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ روشن مستقبل جمہوری عمل کے تسلسل…

جمہوریت صرف ایک نظامِ حکومت نہیں بلکہ ایک معاشرتی ڈھانچہ ہے‘بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت صرف ایک نظامِ حکومت نہیں بلکہ ایک معاشرتی ڈھانچہ ہے‘ایک مضبوط جمہوریت کی طرف سفر مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے‘جمہوریت اسی وقت فروغ پاتی ہے جب قانون کی…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آئینی ترمیم سے لاعلمی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آئینی ترمیم سے لاعلمی کا اظہار کر دیا جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئینی ترامیم پہلے کابینہ پھر ایوان میں لائیں گے ۔ صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب صحافی نے اسحق ڈار سے…