ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کی خبروں پر ایک طویل عرصے خاموشی اختیار کیے رکھنے کے بعد بالآخر لب کشائی کردی۔طویل عرصے طلاق کی خبروں پر چپ سادھ رکھنے کے بعد اب ابھیشیک بچن نے…