چیئرمین پی اے سی کیلئے چار نام دینے کی حکومتی تجویز مسترد
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے چار نام دینے کی حکومت کی تجویز مسترد کردی ہے اور پی ٹی آئی رہنما ملک عامر ڈوگر نے واضح کیا ہے کہ ہم شیخ وقاص اکرم کا نام دے چکے ہیں، اس پر ہی غور کیاجائے۔پی ٹی…