تھریٹ الرٹس کو خفیہ معلومات یا خفیہ دستاویز نہیں کہا جا سکتا،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات پہنچانے پر اسلام آباد پولیس کے سزا یافتہ اے ایس آئی ظہور کی سزا معطلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پانچ صفحات پر مشتمل…

چیف جسٹس کیخلاف خود ساختہ کمیٹی کے مطالبے کا سپریم کورٹ نوٹس لے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے بانی رہنمااکبرایس بابر نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلق تمام مقدمات میں چیف جسٹس کے الگ ہو جانے کے خود ساختہ کور کمیٹی کے فیصلے کاسپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں…

اعلیٰ ٹیلی کام افسر نے سزا کے بعد غیرمشروط معافی مانگ لی :سول جج نے ضمانت منظور کرنے کا حکم جاری کر…

اسلام آباد(آن لائن)اعلیٰ ٹیلی کام افسر نے سزا کے بعد غیرمشروط معافی مانگ لی جس پر سول جج نے ان کی ضمانت منظور کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سزا یافتہ اعلیٰ آفیسر کے غیر مشروط معافی مانگنے پر ضمانت منظورکر لی گئی اور گرفتار اعلی…

پاکستان کا ایک اور اعزاز:پاک فوج میں پہلی مرتبہ ایک کرسچیئن خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج میں پہلی مرتبہ ایک کرسچیئن خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی دے دی گئی ہے۔76 سالوں میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لیڈی افسر بریگیڈیئر بنی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کا…

اسلام آباد میں عدالتی حکم کے باوجود بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کا پر اسلام آبادہائیکورٹ نے وضاحت طلب

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد میں عدالتی حکم کے باوجود بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کا پر اسلام آبادہائیکورٹ نے وضاحت طلب کر لی ہے اور کہا ہے کہ مختلف حکومتی وزارتوں، اداروں کے درمیان ہم آہنگی کا فقدان بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا بہانہ…

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے پرانی سمری بھجواکرعوام کو زیادہ ریلیف دلوادیا

اسلام آباد(آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اختلاف کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں،معلوم ہواہے کہ پرنسپل سیکرٹری نے پرانی سمری بھجوادی تھی ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد پی ایم کی جانب سے خوشخبری کی پریس ریلیز بھی جاری کردی گئی جس…

بانی پی ٹی آئی کے اکاوٴنٹ سے شیخ مجیب الرحمان ویڈیو اپلوڈنگ کا معاملہ

راولپنڈی(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے اور ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے 3رہنماؤں کو منگل کو دن گیارہ بجے طلب کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے…

ایسے مقدمات لائیو نہیں دکھائے جاسکتے جن میں سیاسی یا ذاتی مقاصد وابستہ ہوں‘سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر نہ کرنے کے فیصلے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی حکومت کی مرکزی کیس میں ایک دن بھی نمائندگی نہیں تھی، اس کی درخواست سمجھ سے بالاتر ہے،عوامی مفاد…

وفاق اور صوبہ کے درمیان پل ہیں‘گورنرہاؤس ساز ش کا حصہ نہیں ہوگا،فیصل کریم کنڈی

لاہور (آن لائن) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا گورنر ہاوٴس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا۔ لفظی جنگ بھی ختم کرنے اور وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

پاکستان کے عالمی سطح پر تنہاہونے کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں‘اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے عالمی سطح پر تنہاہونے کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں‘ینگ ڈاکٹرز کا معاشرے میں کلیدی کردار ہے ۔ ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت بچانے کے…