گندم درآمد سکینڈل ،تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات میں بڑے بلنڈر کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی سفارشات میں بڑے بلنڈر کا انکشاف ہوا ہے ،کمیٹی کی سفارش پر ایک ایسے آفیسر کو بھی معطل کر دیا گیا جو کہ گندم درآمد کرنے کے معاملے میں کسی طور پر بھی شامل نہیں تھا ،فوڈ کمشنر…

آئی ایم ایف کی ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال ارکان پارلیمنٹ کو 61 ارب روپے کی اسکیمیں دی گئی ہیں تاہم اب وفاقی حکومت کی جانب سے…

سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر تے ہوئے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔جس میں کہاگیاہے انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، سپریم کورٹ نے فیصلے کی کاپی اٹارنی…

الیکشن ٹریبونل کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور لاہور ہائی کورٹ آمنے سامنے

اسلام آباد (آن لائن)پنجاب میں دو الیکشن ٹریبیونلز کے قیام کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور لاہور ہائی کورٹ آمنے سامنے آگئے،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبیونلز کے سنگل پینل نام مسترد کر دیئے اور سپریم کورٹ آف پاکستان…

سیکیورٹی فورسز کا پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

راولپنڈی ( آن لائن )سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سیکیورٹی اہلکاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد سرغنہ ایاز عرف محمد اور دہشت گرد احمدی عرف…

مفاہمت پر میرا پختہ یقین ہے تاہم سانحہ 9مئی میں ملوث عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( آن لائن ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مفاہمت پر میرا پختہ یقین ہے تاہم سانحہ 9مئی میں ملوث عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے ،جی ایچ کیو ، جناح ہاوٴس اور تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے…

ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے، بہتر نتائج دیں گے، بابراعظم

لندن ( آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سیریز ہارنے کا افسوس ہے، سیریز جیت کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بلند حوصلوں کے ساتھ جانے کی ضرورت تھی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے اس میں بہتر…

ابراراحمد کا پہلی بارامریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے

اسلام آباد ( آن لائن )قومی ٹیم کے اسپنر ابرار احمد امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا جو ان کا پہلی بار کسی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہے۔واضح رہے…

آج کے حالات کا سنہ 71 کے حالات سے موازنہ نہیں بنتااور نہ ہی عمران خان شیخ مجیب ہیں،علی محمدخان

اسلا م آباد( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارا نقطہ سیاسی ہے اور آج کے حالات کا سنہ 71 کے حالات سے کوئی موازنہ نہیں بنتا اور نہ ہی بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب الرحمان ہیں،ہمارا مطالبہ ہے کہ عوام کے مینڈیٹ کو…

سعودی عرب میں غیرقانونی حجاج کرام کی گرفتاری شروع

مکہ مکرمہ( آن لائن) حج سے قبل جہاں دنیا بھر کے مسلمان اس اہم فریضے کو ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں اس اہم فریضے کے دوران قوانین کی خلاف ورزی بھی مشکل میں ڈال دیتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حج 2024 سے قبل بھی سعودی عرب کی جانب سے…