پی ٹی آئی کا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے خط پر جوڈیشل کنونشن بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج کے خط پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملک گیر جوڈیشل کنونشن بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب…

عید سے قبل عوام کو ریلیف:پٹرول 9روپے30 پیسے کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)مہنگائی کے ستائے شہریوں کو عید الاضحی سے قبل بڑے ریلیف کا امکان ہے،16 جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے،آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے 30 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق…

مودی کی کابینہ مجرمان پر مشتمل، حکومت سازی کیلئے چھوٹی چھوٹی جماعتوں سے بھیک مانگنا پڑی

نئی دہلی (آ ن لائن)مودی کی کابینہ مجرمان پر مشتمل، بھارت میں انتخابات کے نتائج آنے کے بعد مودی کا نام نہاد دعویٰ "اب کی بار، چار سو پار" دھرا کا دھرا رہ گیا، مودی کو سادہ اکثریت نہ ملنے کے بعد چھوٹی چھوٹی جماعتوں سے اتحاد کے لئے بھیک مانگنی…

شارٹ فال پھر بڑھ گیا،6 ہزار113 میگاواٹ کمی ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن)بجلی کا شارٹ فال 6ہزار113میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار7سو میگاواٹ ہے،بجلی کی پیداوار 20 ہزار 587 میگاواٹ ہے،پاور ڈویژن کے مطابق پن بجلی ذرائع سے 7ہزار348میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے،سرکاری تھرمل پاور…

تعلیم معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،عطاء تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اظلاعات و نشریا ت عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ ہمارے ملک کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے ، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لئے فنی تعلیم سے آراستہ کر…

عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر 10 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے اور سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔جبکہ خاورمانیکانے درخواست کی سخت مخالفت کی ہے۔جسٹس میاں گل حسن…

عمران خان ،شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر آزادی مارچ مقدمے میں بری

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے آزادی مارچ مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان،شیخ رشید ،شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری کر دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا،بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید و دیگر…

سینیٹر شبلی فراز نے بجٹ کو سرمایہ داروں اور آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن ) ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے بجٹ کو سرمایہ داروں اور آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا انہوں نے کہاکہ بجٹ میں غریب اور تنخواہ دار طبقے کو نظر انداز کیا گیا ہے حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں…

وزیرا عظم کی مولانا فضل الرحمن سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔جمعرات کے روز وزیرا عظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمن کو منانے کے لئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے جہاں…

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 ہزار ارب سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا،اپوزیشن…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 ہزار ارب سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا۔ بجٹ میں فائلرز کیلیے شرح 15 فیصد اور نان فائلرز کیلیے 45 فیصد ٹیکس تجویز کی گئی ہے۔ غیرمنقولہ جائیدادوں پر فائلرز، نان فائلرز…