تنخواہ دار طبقہ مشکل میں ،حکومت مناسب تنخواہوں میں مناسب اضافہ کرے،شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اس وقت تنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے ،امید ہے حکومت تنخواہ دارطبقے کو مضبوط کرتے ہوئے تنخواہوں میں مناسب اضافہ کرے گی ،خیبرپختونخواہ مسائلستان کا گڑھ بنا ہوا ہے،بانی پی ٹی…

وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ سے طویل ملاقات

بئیجنگ (آن لائن )وزیراعظم وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ سے طویل ملاقات ہوئی ہے ۔ملاقات میں دونوں اطراف کا چین - پاکستان اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن پر اتفاق کیا ۔وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بئیجنگ کے تاریخی گریٹ ہال آف دی پیپل میں چینی صدر شی…

وزیراعظم شہباز شریف کا گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر پیش

بیجنگ( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے چینی وزیراعظم لی چیانگ کی وفود کی سطح پر ملاقات، اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ، مختلف شعبوں میں شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے 23 مفاہمتی یادداشتوں اور…

تکبر میں مبتلا مودی کو حکومت سازی کیلئے چھوٹی چھوٹی جماعت کے در پر جانا پڑے گا

نئی دہلی، با رہمولہ( آن لائن ) پابند سلاسل شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشید کی بارہمولہ کی نشست سے شاندار جیت، لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بھاری اکثریت سے جیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، بھارتی میڈیا اور سرویز ایجنسیز کے…

پاکستان اور چین بشام حملہ کے معاملے پر رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین بشام حملہ کے معاملے پر رابطے میں ہیں ۔ دونوں مما لک دوستی اور بھا ئی چارے کے لازوال بندھن میں بندھے ہوے ہیں ۔ وزیر اعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر ہیں۔…

الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی کیخلاف درخواست

اسلام آباد( آن لائن)الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل کے وکلا کے ابتدائی دلائل مکمل ہو گئے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق نے کہاکہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی پٹیشن نمٹا دی

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی پٹیشن نمٹا تے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اگر آپ ضرورت محسوس کریں تو دوبارہ عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں، مجھے اپنے…

قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت

اسلام آباد ( آن لائن)قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران قاسم سوری سپریم کورٹ کی طلبی پر ایک مرتبہ پھر پیش نہ ہوئے۔سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ طلبی کا نوٹس قاسم…

سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات اعلیٰ افسران کو ترقی دے دی گئی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات اعلیٰ افسران کو ترقی دے دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری کے بعد گریڈ 20 کے افسر سید سبط حسن کو گریڈ 21 میں ترقی دے…

غزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال کی تصدیق

غزہ( آن لائن)غزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال کی تصدیق ہوگئی ، اسرائیلی حملوں کا سب سے بڑا حامی بھارت ہے جوکہ مودی کی مسلمان دشمنی کا ثبوت ہے ۔اقوام متحدہ کے نصریت میں پناہ گزین کیمپ پر…