شیرانی ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں:سائرہ بانو
اسلام آباد:چیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ محترمہ سائرہ بانو کی شیرانی میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت محترمہ سائرہ بانو کا حملے میں شہید اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی و تعزیت شہید ایف سی اہلکاروں…