لاپتہ افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب

راولپنڈی(آن لائن)لاپتہ افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی،لاپتہ فہرست میں شامل دہشت گرد کریم جان گوادر حملے میں ہلاک ہوگیا۔دفاعی ذرائع کے مطابق دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے دہشت گردوں نے ”گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس“ پر…

ریٹرننگ افسران کا انتخابی عمل کو متاثر کرنا انتہائی نامناسب ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(اان لائن ) سپریم کورٹ نے ریٹرنگ افسران کے کردار پر انتہائی اہم فیصلہ جاری کردیاہے جس میں کہاگیاہے کہ ریٹرننگ افسران کا انتخابی عمل کو متاثر کرنا انتہائی نامناسب ہے، کسی امیدوار کیلئے تکنیکی رکاوٹیں ڈالنا، ووٹ ڈالنے والوں کے حقوق…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا

اسلام آباد(آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم سے ملاقات ،ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی ، آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا ۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف او ر وزیراعظم کے درمیان…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئیر وکیل اظہر صدیق کی بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئی۔جیل حکام نے اپنی رپورٹ مین عدالت کوبتایاکہ وکیل اظہر صدیق کی بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے…

یہ حقیقت ہے دہشت گردوں اور ٹی ٹی پی کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ٹارگٹڈ آپریشن دہشت گردوں کے خلاف تھا یہ آپریشن افغان عوام اور ان کے اداروں کے خلاف نہیں تھا، پاکستان نے کئی مرتبہ افغانستان کے ساتھ دہشت گردوں کی تفصیلات کا تبادلہ کیا ہے ،دہشت…

پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،سرغنہ دہشت گرد چاکر لیاقت مارا گیا

راولپنڈی (آن لائن)سیکورٹی فورسز کا ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد چاکر لیاقت مارا گیا جبکہ دو دہشت گرد زخمی، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلی۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس،صدر زردای نے صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس،صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی ۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی…

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے :اور اپنی زمہ داریاں سنبھال لیں ان کی غیر موجودگی میں ممبر سندھ نثار درانی قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تھے چیف الیکشن کمشنر روس کے صدارتی…

مہاراشٹر ، بھارتی فورسز نے کارروائی میں 4نکسل باغیوں کو قتل کر دیا

ممبئی (آن لائن)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بھارتی فورسز نے 4لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی کوئیک ایکشن ٹیم اور پولیس اہلکاروں نے مہاراشٹر چھتیس گڑھ ریاستوں کی سرحد کے ساتھ گڈچرولی میں ایک…

کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قراردار منظور

اوٹاوا(آن لائن)کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطی میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر…