سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا مقدمہ جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا مقدمہ جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ، درخواست اعزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ نے درخواست دائر کی۔پانچ رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ دیا.۔فیصلہ کیخلاف…